صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 209
صحیح البخاری- جلد ۴ ۲۰۹ ۳۵- كتاب السلم بَاب ۲ : السَّلَمُ فِي وَزْنٍ مَّعْلُومٍ بیع سلم مقررہ تول کے ساتھ ہو ٢٢٤٠: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا ۲۲۴۰ صدقہ (بن فضل ) نے ہم سے بیان کیا کہ ابْنُ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا، (کہا) کہ ابن ابی صحیح عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنِ نے ہمیں خبر دی ۔ انہوں نے عبداللہ بن کثیر سے، ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ عبداللہ نے ابوالمنہال سے، ابوالمنہال نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے ، حالت یہ تھی وَهُمْ يُسْلِقُوْنَ بِالتَّمْرِ السَّنَتَيْنِ که (لوگ) کھجوروں کی خرید کے لئے دو سال اور تین وَالثَّلَاثَ فَقَالَ مَنْ أَسْلَفَ فِي شَيْءٍ سال کی میعاد پر پیشگی رقم دیا کرتے تھے۔ آپ نے فَفِي كَيْلٍ مَّعْلُوْمٍ وَوَزْنٍ مَّعْلُومٍ إِلَى فرمایا: جو شخص کسی چیز کے لئے پیشگی رقم دے تو مقررہ أَجَلٍ مَّعْلُوْمٍ۔ ماپ اور مقررہ تول مقررہ میعاد تک کے لئے دے۔ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ علی بن مدینی ) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ وَقَالَ فَلْيُسْلِفْ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا، کہا کہ ابن ابی بھیج نے مجھ سے حدیث بیان کی ۔ (اس میں یوں ہے کہ ) آنحضرت فِي كَيْلٍ مَّعْلُوْمٍ إِلَى أَجَلٍ مَّعْلُوْمٍ۔ صلى الله علی نے فرمایا: چاہیے کہ ماپ مقررہ کے ساتھ م اطرافه: ۲۲۳۹، ٢٢٤١، ٢٢٥٣۔ مدت تک کے لئے پیشگی قیمت دے۔ مقررہ ٢٢٤١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۲۲۴۱: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَثِيرٍ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن ابی بھیج سے، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ابن ابی نجیح نے عبداللہ بن کثیر سے عبداللہ نے ابوالمنہال رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ قَدِمَ النَّبِيُّ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ فِي كَيْلِ رضی اللہ عنہا سے سنا کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مَّعْلُوْمٍ وَوَزْنٍ مَّعْلُوْمٍ إِلَى أَجَلٍ مَّعْلُوْمٍ۔ (مدینہ میں ) آئے اور فرمایا: مقررہ ماپ اور مقررہ تول کے ساتھ مقررہ میعاد تک کیلئے پیشگی رقم دی جائے۔ اطرافه: ۲۲۳۹، ٢٢٤٠، ٢٢٥٣۔