صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 202
صحيح البخاری جلد ۴ ۲۰۴ ۳۴- كتاب البيوع النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ فَلَمَّا خیبر میں آئے، جب اللہ تعالیٰ نے آپ کے لئے فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْحِصْنَ ذُكِرَ لَهُ جَمَالُ قلعہ فتح کر دیا تو صفیہ بنت حي بن اخطب کی صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيِّ بْنِ أَخْطَبَ وَقَدْ قُتِلَ خوبصورتی کا ذکر آپ سے کیا گیا اور ان کا خاوند قتل زَوْجُهَا وَكَانَتْ عَرُوسًا فَاصْطَفَاهَا ہو چکا تھا اور وہ دلہن ہی تھیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے انہیں اپنے لئے چن لیا اور آپ انہیں لِنَفْسِهِ فَخَرَجَ بِهَا حَتَّى بَلَغْنَا سَدَّ الرَّوْحَاءِ لے کر نکلے؛ یہاں تک کہ ہم سد الروحاء میں پہنچے تو وہ حیض سے فارغ ہوئیں اور وہاں ان کا رخصتا نہ ہوا۔ حَلَّتْ فَبَنَى بِهَا ثُمَّ صَنَعَ حَيْسًا فِي پھر حیس (طعام ) تیار کروایا اور چھو کروایا اور چھوٹے سے دستر خوان نِطَعِ صَغِيْرِ ثُمَّ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ر رکھوایا۔ پھر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذِنْ مَنْ حَوْلَكَ تمہارے آس پاس ہوں، ان کو اطلاع کردو کہ وہ فَكَانَتْ تِلْكَ وَلِيْمَةَ رَسُوْلِ اللهِ آجائیں ۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ولیمہ تھا جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى صَفِيَّةَ حضرت صفیہ کی شادی کے موقع پر پر ہے ہوا۔ پھر ہم ثُمَّ خَرَجْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ قَالَ فَرَأَيْتُ مدینہ کی طرف روانہ ہوئے۔ (حضرت انس نے ) رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ يُحَوِّي لَهَا وَرَاءَهُ بِعَبَاءَةٍ ثُمَّ يَجْلِسُ عباء سے اُن ( حضرت صفیہ ) کے لئے اپنے پیچھے گدا عِنْدَ بَعِيرِهِ فَيَضَعُ رُكْبَتَهُ فَتَضَعُ صَفِيَّةُ بنا دیتے تھے اور پھر اُونٹ کے قریب بیٹھتے اور اپنا گھٹنا رِجْلَهَا عَلَى رُكْبَتِهِ حَتَّى تَرْكَبَ ۔ نیچے رکھتے اور حضرت صفیہ اپنا پاؤں آپ کے گھٹنے پر رکھ کر سوار ہو جاتیں۔ إطرافه ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۷۷، ۲۲۲۸، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ۲۹۴۳، ۲۹۴۴، ۲۹۴۵، ۲۹۹۱، ٣٠٨٥، ٣٠٨٦، ،٤، ٤٢٠١، ٤٢١١۲۰۰ ، ۱۹۹ ، ۱۹۸ ،٣٣٦٧، ٣٦٤٧، ٤٠٨، ٤٠٨٤ ، ٤١٩٧ ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٥٠٨٥ ، ٥١٥٩، ٥١٦٩ ، ٥٣٨٧، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦٣ تشريح : هَلْ يُسَافِرُ بِالْجَارِيَةِ قَبْلَ أَنْ يَسْتَبْرِ لَهَا: اِسْتِبْاء کے معنے ہی کر لیا کہ عورت حاملہ تو نہیں۔ ------- ا (عمدۃ القاری جز ۱۲۰ صفحه (۵) یہ بَری سے باب استفعال استفعال ہے اور یہ اطمینان : ن چند علامتوں سے کیا جاسکتا ہے، جس میں حیض کا آنا بھی ہے۔ لونڈی خریدنے سے پہلے ضروری ہے کہ اس کے حاملہ ہونے کے بارے میں تسلی کی جائے اور پھر اس کے بعد اس سے مباشرت کرنے یا نہ کرنے کا سوال اسے مباشرت کرنے یا نہ کرنے کا سوال پیدا ہو گا، تا کہ نسل مشتبہ نہ ہو۔ آنحضرت علی عاية