صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 199
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۹۹ ۳۴- كتاب البيوع ۲۲۳۳-۲۲۳۲ : حَدَّثَنِي زُهَيْرُ ۲۲۳۲-۲۲۳۳ : زہیر بن حرب نے مجھ سے بیان ابْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوْبُ حَدَّثَنَا أَبِي کيا کہ یعقوب نے ہمیں بتایا ( انہوں نے کہا: ) میرے عَنْ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَ ابْنُ شِهَابٍ باپ (ابراہیم بن سعد ) نے ہم سے ؟ سے بیان کیا کہ صالح أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ (بن کیسان) سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ابن شہاب نے ان کو خبر نے بیان کیا۔ عبید اللہ نے ان کو بتایا کہ حضرت زید بن وَأَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَاهُ خالد اور حضرت ابوہریرہ رضی ا یرہ رضی اللہ عنہما دونوں نے ان ! أَنَّهُمَا سَمِعَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ يُسْأَلُ عَنِ الْأَمَةِ تَزْنِي وَلَمْ تُحْصَنْ قَالَ آپ سے ایسی لونڈی کی بابت پوچھا گیا جو بدکار ہو اور وہ اجْلِدُوهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ نكاح شدہ نہ ہو۔ فرمایا: اسے کوڑے لگاؤ۔ پھر اگر بدکاری کرے تو پھر کوڑے لگاؤ۔ پھر (اگر باز نہ آئے تو اسے بِيْعُوْهَا بَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ۔ بیچ دو۔ یہ تیسری بار کے بعد فرمایا یا چوتھی بار کے بعد ۔ اطراف الحدیث ٢٢٣٢ ٢١٥٤، ٢٥٥٦، 6838۔ اطراف الحديث ۲۲۳۳ ٢١٥٢ ، ٢١٥٣، ٢٢٣٤، ٢٥٥٥، ٦٨٣٧، 6839۔ ٢٢٣٤: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۲۲۳۴ : عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدٍ کہا کہ لیث نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سعید ( بن ابی سعید ) عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو ہریرہ رضی عنہ سے روایت کی۔ ارضوا عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ جب تم میں يَقُوْلُ إِذَا زَنَتْ أَمَةُ أَحَدِكُمْ فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا سے کسی کی لونڈی زنا کرے اور اُس کا زنا ثابت ہو جائے فَلْيَجْلِدْهَا الْحَدَّ وَلَا يُشَرِّبْ عَلَيْهَا ثُمَّ تو بموجب حد اس کو کوڑے لگائے جائیں تو اُسے برا إِنْ زَنَتْ فَلْيَجْلِدْهَا الْحَدَّ وَلَا يُثَرِّبْ بھلا نہ کہے۔ پھر اگر زنا کرے تو بموجب حد پھر کوڑے عَلَيْهَا ثُمَّ إِنْ زَنَتِ الثَّالِثَةَ فَتَبَيَّنَ زِنَاهَا لگائے اور اسے برا بھلا نہ کہے۔ پھر اگر تیسری دفعہ زنا کرے اور اس کا زنا ثابت ہو جائے تو چاہیے کہ اسے فَلْيَبِعْهَا وَلَوْ بِحَبْلٍ مِّنْ شَعَرٍ۔ بیچ دے ، خواہ بالوں کی ایک رسی ہی کے بدلے بکے۔ اطرافه: ۲۱٥٢ ، ۲۱۵۳، ۲۲۳۳، ٢٥٥٥، ٦٨٣٧، 6839۔