صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 188
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۸۸ ۳۴- كتاب البيوع ۲۲۲۲ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۲۲۲ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب ابْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ نے (سعید ) بن مسیب سے روایت کی کہ انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ رَسُولُ اللهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بطور حکم عادل ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، قریب ہے کہ بِيَدِهِ لَيُوْشِكُنَّ أَنْ يَنْزِلَ فِيْكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ ابن مریم ضرور تم میں نازل ہوں ۔ وہ بطور کم حَكَمًا مُقْسِطًا فَيَكْسِرَ الصَّلِيْبَ وَيَقْتُلَ ہوں گے جو صلیب توڑ ڈالیں گے اور سور قتل کریں الْخِنْزِيرَ وَيَضَعَ الْجِزْيَةَ وَيَفِيْضَ الْمَالُ گے اور جنگ موقوف کریں گے اور مال کی اس قدر حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ ۔ اطرافه: ٢٤٧٦ ، ٣٤٤٨، ٣٤٤٩۔ بہتات ہوگی کہ کوئی اسے قبول نہیں کرے گا۔ تشریح : قتل الخنزير : عنوان باب میںحضرت جابر کی روایت کا حال دیا گیا ہے جو یہ بخاری میں موصولاً نقل ہے۔ (دیکھئے روایت نمبر ۲۲۳۶) جمہور نے خنزیر کے قتل کی مطلق اجازت دی ہے۔ بعض شوافع نے ------- یہ قید لگائی ہے، اس شرط پر کہ اس سے ضرر کا اندیشہ ہو۔ ( فتح الباری جزء ۴۰ صفحہ ۵۲۲) صرف روایت مذکورہ بالا سے مسئلہ معنونه مستنبط نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اس میں آئندہ زمانے کی خبر ہے اور ضروری نہیں کہ غیب کی خبریں اپنے ظاہری الفاظ میں پوری ہوں۔ اس غرض سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کا حوالہ عنوانِ باب میں دیا گیا ہے۔ مضمون سابقہ کے تسلسل میں یہ باب قائم کیا گیا ہے۔ بیچ خنزیر کی حلت و حرمت کا مسئلہ مقصود نہیں۔ قتل خنزیر کی خبر ایک پیشگوئی پر مشتمل ہے جو کتاب الانبیاء، باب ۴۹: نزول عيسى بن مريم عليهما السلام، روایت نمبر ۳۴۴۸ میں مذکور ہے۔ بَاب ۱۰۳ : لَا يُذَابُ شَحْمُ الْمَيْتَةِ وَلَا يُبَاعُ وَدَكُهُ مردار کی چربی نہ پگھلائی جائے اور نہ بیچی جائے رَوَاهُ جَابِرٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ یہ روایت کی ہے۔ ۲۲۲۳ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۲۲۲۳: (عبداللہ بن زبیر) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ بیان کیا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ ) نے بیان کیا کہ