صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 176
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۷۶ ۳۴- كتاب البيوع الشَّفْعَةَ فِي كُلِّ مَالٍ لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا نے ہر ایسی جائیداد میں جو تقسیم نہ کی گئی ہو، شفعہ کا حق وَقَعَتِ الْحُدُوْدُ وَصُرِفَتِ الطُّرُقُ رکھا ہے؛ مگر جب حدیں قائم ہو جائیں اور راستے فَلَا شُفْعَةَ۔ الگ الگ کر دیئے جائیں، تب شفعہ کا حق نہ ہوگا۔ اطرافه ۲۲۱٤، ۲۲۵۷، ٢٤٩٥، ٢٤٩٦، ٦٩٧٦۔ تشريح : بَيعُ الشَّرِيكِ مِنْ شَرِيكِ : شارحین کے نزدیک اس باب کا تعلق حق شفعہ سے ہے مگر شفعہ سے متعلق مسائل کے بارے میں الگ کتاب الشفعة صحیح بخاری میں موجود ہے۔ یہاں مطلق شراکت کا سوال ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد مندرجہ روایت نمبر ۲۲۱۳ کا تعلق بظاہر الفاظ اُس شفعہ سے ہے جس میں شرکاء کی ملکیت میں شراکت ہو۔ جیسا کہ الفاظ فِي كُلِّ مَالٍ لَّمْ يُقْسم دلالت کرتے ہیں۔ جیسا کہ تجارتی کمپنیوں وغیرہ میں شراکت کی صورت ہوتی ہے۔ اگر کوئی شریک اپنا حصہ بیچنا چاہے تو پہلا حق شرکاء کا ہوگا۔ (اس تعلق میں كتاب الشفعة روایت نمبر ۷ ۲۲۵ بھی دیکھئے ) شراکت کی صورت میں محض قرب و جوار سے حق شفعہ پیدا نہیں ہوتا بلکہ شرکاء کا حق مقدم ہوتا ہے۔ بَاب ۹۷ : بَيْعُ الْأَرْضِ وَالدُّوْرِ وَالْعُرُوضِ مُشَاعًا غَيْرَ مَقْسُوْمٍ زمین اور مکان اور ایسے اسباب کا بیچنا جو مشتر کہ استعمال میں ہوں اور تقسیم نہ کئے گئے ہوں ٢٢١٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبِ :۲۲۱۴ : محمد بن محبوب۔ : محمد بن محبوب نے ہم سے بیان کے بیان کیا کہ عبد الواحد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ (بن زیاد ) نے ہمیں بتایا کہ معمر نے ہم سے بیان کیا۔ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ انہوں نے زہری سے، زہری نے ابو سلمہ بن عبدالرحمن عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ہے ، ابوسلمہ نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے قَالَ قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ایسے مال میں جو تقسیم نہ کیا گیا ہو ، شفعہ کے حق کا فیصلہ بِالشَّفْعَةِ فِي كُلِّ مَالٍ لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ وَصُرِفَتِ الطَّرْقُ فرمایا فَلَا شُفْعَةَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ا ہے۔ پس جب حد : بندی ہو جائے ہو جائے اور راستے الگ الگ کر دیئے جائیں تو کوئی شفعہ نہیں۔ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالواحد نے ہمیں یہی بتایا اور کہا: عَبْدُ الْوَاحِدِ بِهَذَا وَقَالَ فِي كُلِّ مَا ہر اس چیز میں جو تقسیم نہ کی گئی ہو۔ (عبدالواحد کے ساتھ ) لَمْ يُقْسَمْ۔ تَابَعَهُ هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ ۔ هشام ( بن یوسف ) نے بھی اس حدیث کو معمر سے