صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 166 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 166

صحيح البخاری جلد ۴ ١۶۶ ۳۴- كتاب البيوع : رض تشريح : إِذَا أَرَادَ بَيْعَ تَمْرِ بِتَمْرٍ خَيْرٍ مِنْهُ: امام سلم نے نے جو روایت حضرت ابو سعید سے نقل کی ہے۔ اس میں یہ الفاظ زائد ہیں : فَقَالَ هَذَا الرِّبَا فَرُدُّوهُ ۔ (م) ۔ (مسلم، كتاب المساقاة، باب بيع الطعام مثلا بمثل) فرمایا: یہ سود ہے اسے کو نا دو۔ ان الا لوٹا الفاظ سے رسے سیخ بیچ کا استدلال کیا گیا ہے۔ مگر امام بخاری کی مستند روایت میں یہ الفاظ نہیں۔ اس تعلق میں باب ۷۴، ۷۵ و ۸۲ دیکھئے، جہاں ایک ہی جنس کی اشیاء یا غیر جنس کی اشیاء کے باہمی مبادلے کا ذکر ہے۔ علاوہ ازیں کتاب الوكالة باب ۳ بھی دیکھئے۔ باب ۹۰ : مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبْرَتْ أَوْ أَرْضًا مَّزْرُوْعَةً أَوْ بِإِجَارَةٍ جو شخص ایسے کھجور کے درخت جو پیوند کئے گئے ہوں یا کاشت کردہ زمین بیچے یا ٹھیکہ پر دے ۲۲۰۳ : قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ وَقَالَ ۲۲۰۳ : ابو عبد الله (امام بخاری نے کہا: ابراہیم (بن منذر) لِي إِبْرَاهِيمُ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا نے مجھ سے کہا: ہشام ( بن سلیمان ) نے ہمیں خبر دی ۔ ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ ابن جریج نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ابن ابی ملیکہ سے سنا۔ وہ نافع سے جو حضرت ابن عمر يُخْبِرُ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ أَيُّمَا کے آزاد کردہ غلام تھے، روایت کرتے ہوئے بتا رہے نَخْلٍ بِيْعَتْ قَدْ أُبْرَتْ لَمْ يُذْكَرِ الثَّمَرُ تھے۔ پوند شدہ کھجور کا درخت جو بیچا جائے اور پھل کا فَالثَّمَرُ لِلَّذِي أَبْرَهَا وَكَذَلِكَ الْعَبْدُ ذکر نہ کیا جائے تو وہ پھل اس کا ہوگا جس نے اس کو وَالْحَرْثُ سَمَّى لَهُ نَافِعٌ هَذِهِ الثَّلَاثَ پیوند کیا ہے اور اسی طرح غلام اور کھیت بھی۔ نافع نے ابن جریج کی روایت میں ) ان تینوں (یعنی کھجور اطرافه: ۲۲۰٤ ، ۲۲۰۶، ۲۳۷۹، ٢٧١٦۔ کے درخت ، غلام اور کھیتی ) کا نام لیا تھا۔ ٢٢٠٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۲۰۴ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے نافع سے، نافع ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کھجور کے ایسے درخت فروخت کئے جن کے پھل مَنْ بَاعَ نَخْلًا قَدْ أُبْرَتْ فَتَمَرُهَا لِلْبَائِعِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ۔ اطرافه: ۲۲۰۳، ۲۲۰۶، ۲۳۷۹، ٢٧١٦۔ پیوند کئے جاچکے ہوں، ان کا پھل بیچنے والے کا ہوگا بجز اس کے کہ خریدار شرط کرلے۔