صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 160
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۶۰ ۳۴- كتاب البيوع ثَمَرَةُ النَّخْلِ حَتَّى تَزْهُوَ قَالَ کھجور کا پھل بیچنے سے منع فرمایا ہے جب تک کہ وہ پک أَبُو عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي حَتَّى تَحْمَرَّ ۔ نہ جائے ۔ ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا ( کہ فقرہ حتی تَزْهُوَ كا مطلب حَتَّى تَحْمَرَّ ہے ) یعنی سرخ ہو جائے ۔ اطرافه: ۱٤٨٨ ، ۲۱۹۷، ۲۱۹۸، ۲۲۰۸۔ ٢١٩٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۲۱۹۶: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا کہ سلیم بن حیان سے مروی ہے کہ سعید سَعِيدُ بْنُ مِيْنَاءَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ بن مینا نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ حضرت جابر بن عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے میں نے سنا۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل اس وقت تک بیچنے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَةُ حَتَّى تُشْقِحَ فَقِيْلَ وَمَا تُشْقِحُ سے منع فرمایا ہے جب تک کہ وہ رنگ نہ بدلے ۔ کہا گیا کہ تشیع کے کیا معنے ہیں؟ کہا: وہ سرخ ہو جائے قَالَ تَحْمَارُ وَتَصْفَارُ وَيُؤْكَلُ مِنْهَا ۔ اور زرد ہو جائے اور کھایا جاسکے۔ اطرافه: ۱٤٨٧، ۲۱۸۹، ۲۳۸۱۔ بَاب ٨٦ : بَيْعُ النَّخْلِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلَاحُهَا کھجور کے درخت بیچنا قبل اس سے کہ اس کے پھل کی پختگی ظاہر ہو جائے ۲۱۹۷: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْهَيْثَمِ ۲۱۹۷ علی بن هیثم نے مجھ سے بیان کیا کہ معلی حَدَّثَنَا مُعَلَّى حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ (بن منصور ) نے ہمیں بتایا کہ بشیم ( بن بشیر ) نے ہم حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سے بیان کیا کہ حمید نے ہمیں خبر دی، (کہا) کہ حضرت عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ انس بن مالک رضی اللہعنہ نے ہمیں بتایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے پھل بیچنے سے منع نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُو فرمایا تا وقتیکہ اس کی پختگی ظاہر ہو جائے اور کھجور کے صَلَاحُهَا وَعَنِ النَّخْلِ حَتَّى يَزْهُوَ قِيْلَ درخت بیچنے سے منع فرمایا تا وقتیکہ وہ شوخ رنگ وَمَا يَزْهُوَ قَالَ يَحْمَارُ أَوْ يَصْفَارُ۔ ہو جائے ۔ (حضرت انس سے ) پوچھا گیا کہ شوخ رنگ کا کیا مطلب؟ کہا: سرخ رنگ ہو جائے یا زرد۔ اطرافه: ١٤٨٨، ۲۱۹٥، ۲۱۹۸، ۲۲۰۸۔