صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 151
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۵۱ ۳۴- كتاب البيوع ٢١٨٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۱۸۵: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے نافع سے، نافع عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ وَالْمُزَابَنَةُ بَيْعُ القَمَرِ بِالثمر ہے اور مزابنہ یہ کہ کھور کا تازہ پھل خشک کھجور کے بدلے میں ماپ کر خریدا جائے۔ اور انگور جو بیل )۔ كَيْلًا وَبَيْعُ الْكَرْمِ بِالزَّبِيْبِ كَيْلًا۔ پر ہے منقے کے بدلے ماپ کر بیچا جائے۔ اطرافه ۲۱۷۱، ۲۱۷۲، ۲۲۰۵۔ ٢١٨٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۱۸۶ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے داؤد بن حصین عَنْ أَبِي سُفْيَانَ مَوْلَى ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ سے، داؤد نے ابوسفیان سے، جو (عبداللہ ) بن ابی احمد عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ الله کے آزاد کردہ غلام تھے۔ ابو سفیان نے حضرت ابوسعید عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ عليہ وسلم نے مزابنہ اور محاقلہ سے منع فرمایا ہے اور وَالْمُزَابَنَةُ اشْتِرَاءُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ عَلَى مزابنہ یہ ہے کہ کھجور کا تازہ پھل جو درخت پر لگا ہوا ہو رُءُوسِ النَّخْلِ۔ خشک کھجور کے بدلے بیچا جائے ۔ ۲۱۸۷: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۱۸۷: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ ابو معاویہ نے أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ ہمیں بتایا ۔ انہوں نے ( سلیمان ) شیبانی سے ، شیبانی عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ۔ علیہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔ ۲۱۸۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۱۸۸: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ