صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 152 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 152

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۵۲ ۳۴- كتاب البيوع حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے عَنْ زَيْدِ بْن ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ أَنَّ حضرت ابن عمر سے ، حضرت ابن عمر نے حضرت زید رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن ثابت رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ رسول اللہ أَرْخَصَ لِصَاحِبِ الْعَرِيَّةِ أَنْ يَبِيْعَهَا صلى الله علیہ وسلم نے عربیہ والے کو اجازت دی ہے کہ وہ پھل کا اندازہ کر کے بیچ دے۔بِخَرْصِهَا۔اطرافه ۲۱۷۳، ۲۱۸٤، ۲۱۹۲، ۲۳۸۰ بَاب ۸۳ : بَيْعُ الثَّمَرِ عَلَى رُءُوسِ النَّخْلِ بِالذَّهَبِ أَوِ الْفِضَّةِ کھجور کا پھل جو درخت پر ہو،سونے اور چاندی کے بدلے میں بیچنا ۲۱۸۹: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۲۱۸۹ حي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْج ( عبدالله ) بن وہب نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج نے عَنْ عَطَاءٍ وَأَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ مجھے خبردی۔انہوں نے عطاء بن ابی رباح ) اور ابوز بیر اللهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ ( محمد بن مسلم ) سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ رَضِيَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم حَتَّى يَطِيْبَ وَلَا يُبَاعُ شَيْءٌ مِّنْهُ نے پھل کے بیچنے سے منع فرمایا ہے، یہاں تک کہ وہ إِلَّا بِالدِّيْنَارِ وَالدِرْهَم إِلَّا الْعَرَايَا۔اچھی طرح پک جائے اور یہ بھی کہ بغیر دینار اور درہم کے اس سے کچھ نہ بیچا جائے سوائے عرایا کے۔اطرافه ١٤٨٧، ۲۱۹٦، ۲۳۸۱ ۲۱۹۰: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ :۲۱۹۰: عبد اللہ بن عبد الوہاب نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ مَالِكًا وَسَأَلَهُ کہا کہ میں نے مالک سے سنا۔ان سے عبید اللہ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الرَّبِيعِ أَحَدَّثَكَ دَاوُدُ عَنْ بن ربیع نے پوچھا: کیا داؤد ( بن حصین) نے آپ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث بواسطہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحْصَ ابوسفیان بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کی