صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 150 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 150

صحيح البخاری جلدم 10+ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ۸۲ : بَيْعُ الْمُزَابَنَةِ بیع مزابنہ کے بیان میں وَهِيَ بَيْعُ التَّمْرِ بِالثَّمَرِ وَبَيْعُ الزَّبِيْبِ اور وہ یہ ہے کہ ( کھجور کا ) تازہ پھل خشک کھجور کے بِالْكَرْمِ، وَبَيْعُ الْعَرَايَا قَالَ أَنَسٌ نَهَى بدلے میں بیچ یا خریدا جائے۔نیز وہ انگور جو بیل پر ہو النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ منقہ کے بدلے بیچا یا خریدا جائے۔اور بیج عرایا کے الْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ۔بیان میں۔حضرت انس نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عن نے مزابنہ اور محاقلہ سے منع فرمایا ہے۔۲۱۸۳: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۱۸۳: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سے روایت کی کہ سالم بن عبد اللہ نے حضرت عبداللہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے مجھے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھل کو لَا تَبِيْعُوا الثَّمَرَ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ اس وقت تک نہ بیچا کرو جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے اور نہ درخت پر (کھجور کا ) تازہ پھل خشک وَلَا تَبِيْعُوا الثَّمَرَ بِالتَّمْرِ۔کھجور کے بدلے۔اطرافه: ١٤٨٦، ۲۱۹٤، ۲۱۹۹، ۲۲٤۷، ۲۲۹ ٢١٨٤ قَالَ سَالِمٌ وَأَخْبَرَنِي :۲۱۸۴: سالم نے کہا: حضرت عبداللہ بن عمر ) نے عَبْدُ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ مجھے خبر دی که حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بعد عرایا بَعْدَ ذَلِكَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالرُّطَبِ أَوْ کو تازہ کھجور یا خشک کھجور کے بدلے میں بیچنے کی اجازت دی۔اور اس کے سوا کسی اور کے لیے بِالتَّمْرِ وَلَمْ يُرَحِضْ فِي غَيْرِهِ۔اطرافه ۲۱۷۳، ۲۱۸۸، ۲۱۹۲، ۲۳۸۰ اجازت نہیں دی۔