صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 136 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 136

صحيح البخاري - جلد ۴ ۱۳۶ ۳۴- كتاب البيوع ٢١٦٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۲۱۶۲: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ نے ہمیں بتایا۔ ( انہوں نے کہا ) کہ عبیداللہ عمری نے الْعُمَرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے سعید بن ابی سعید سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آگے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ جا کر ملنے سے منع فرمایا ہے اور اس امر سے بھی کہ کوئی التَّلَقِي وَأَنْ يَبِيْعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ۔ شہری دیہاتی کے لئے خرید و فروخت کرے۔ اطرافه: ٢١٤٠ ، ٢١٤٨ ، ٢١٥٠، ٢١٥١ ، ۲۱٦٠ ، ۲۷۲۳، ۲۷۲۷، ٥١٤٤، ٥١٥٢، ٦٦٠١۔ ٢١٦٣ : حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ ۲۱۶۳: عیاش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبدالاعلیٰ نے ہمیں بتایا کہ معمر نے ہم سے بیان کیا۔ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ سَأَلْتُ انہوں نے ابن طاؤس سے اور ابن طاؤس نے اپنے ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا مَا مَعْنَى باپ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت قَوْلِهِ لَا يَبْيْعَنَّ حَاضِرٌ لِبَادٍ فَقَالَ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: آنحضرت علی لَا يَكُوْنُ لَهُ سِمْسَارًا ۔ اطرافه: ٢١٥٨، ٢٢٧٤ صلى الله عليه کے اس ارشاد کا کیا مطلب ہے کہ شہری دیہاتی کا مال نہ بیچے؟ تو انہوں نے کہا کہ اس کا دلال نہ بنے۔ ٢١٦٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ ۲۱۶۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یزید بن زریع ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنِي التَّيْمِيُّ عَنْ نے ہمیں بتایا، کہا کہ (سلیمان) تیمی نے مجھ سے بیان أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ کیا ۔ انہوں نے ابو عثمان سے، ابو عثمان نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ قَالَ مَنِ اشْتَرَى مُحَفَّلَةً فَلْيَرُدَّ مَعَهَا انہوں نے کہا: جو ایسا جانور خریدے جس کا دودھ صَاعًا قَالَ وَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تھنوں میں روک کر جمع کیا گیا ہو تو چاہیے کہ اسے وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِي الْبُيُوْعِ ۔ طرفه: ٢١٤٩۔ واپس کر دے اور ساتھ ہی ایک صاع (کھجور ) بھی دے۔ انہوں نے کہا: اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارتی قافلوں کو آگے جا کر ملنے سے بھی روکا ہے۔