صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 130 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 130

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۳۰ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ٦٧ : الشَّرَاءُ وَالْبَيْعُ مَعَ النِّسَاءِ عورتوں کے ساتھ خرید و فروخت کرنا ٢١٥٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۱۵۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ عُرْوَةُ بْنُ نے ہمیں زہری سے خبر دی کہ عروہ بن زبیر نے کہا: الزُّبَيْرِ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: رسول اللہ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے تو میں نے آپ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ لَهُ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ ہے ( بریرہ کے خریدنے کا ) ذکر کیا تو رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرِي وَأَعْتَقِي صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( بریرہ کو) خرید لو اور آزاد کر دو، کیونکہ ترکہ اسی کو ملتا ہے جو آزاد کرے۔ فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ ثُمَّ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْعَشِيِّ پھر بی صلی اللہ علیہ وسلم شام کے وقت کھڑے ہوئے اور اللہ کی تعریف کی جس کے وہ لائق ہے۔ پھر فرمایا: فَأَثْنَى عَلَى اللَّهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ مَا لوگوں کا کیا حال ہے کہ وہ ایسی شرطیں کرتے ہیں جو بَالُ النَّاسِ يَشْتَرِطُوْنَ شُرُوْطًا لَيْسَ اللہ تعالیٰ کی کتاب میں نہیں ۔ جس نے ایسی شرط کی جو فِي كِتَابِ اللَّهِ مَنِ اشْتَرَطَ شَرْطًا لَيْسَ اللہ تعالی کی کتاب میں نہیں، وہ باطل ہے خواہ سو فِي كِتَابِ اللَّهِ فَهُوَ بَاطِلٌ وَإِنِ اشْتَرَطَ شرطیں کرے۔ اللہ کی شرط نہایت کچی اور نہایت مِائَةَ شَرْطٍ شَرْطُ اللَّهِ أَحَقُّ وَأَوْثَقُ۔ مضبوط ہے۔ اطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦ ، ٢٥٦٠، ٢٥٦١ ، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ٢٥٦٥، ،٥٢٨٤، ٥٤٣٠ ،۵۲۷۹ ،۵۰۹۷ ، ۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱٢٥٧٨، ٧ ٦٧١، ٦٧٥١، ٦٧٥٤ ، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠۷ ٢١٥٦: حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ أَبِي عَبَّادٍ ۲۱۵۶ : حسان بن ابی عباد نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے نافع سے سنا۔ وہ حضرت عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے تھے کہ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا سَاوَمَتْ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بریرہ کی قیمت ( اس کے