صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 125 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 125

صحيح البخاری جلد ۴ ثَلَاثًا وَالتَّمْرُ أَكْثَرُ۔ ۱۲۵ ۳۴- كتاب البيوع مروی ہے اور تین دن کا انہوں نے ذکر نہیں کیا اور (ایک صاع کھجور اکثر ( روایات میں ) وارد ہوا ہے۔ اطرافه: ۲۱٤۰ ، ۲۱۵۰ ، ٢١٥۱ ، ٢١٦٠ ، ٢١٦٢ ، ۲۷۲۳ ، ۲۷۲۷ ، ٥١٤٤، ٥١٥٢، ٦٦٠١۔ ٢١٤٩: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۱۴۹ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر نے ہمیں مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُوْلُ حَدَّثَنَا بتایا، کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ أَبُو عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ابو عثمان نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَنِ اشْتَرَى شَاةً مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: جو ایسی بکری خریدے جس کا دودھ روک کر جمع کیا گیا ہو مُّحَفَّلَةً فَرَدَّهَا فَلْيَرُدَّ مَعَهَا صَاعًا مِّنْ اور پھر اسے واپس کر دے تو چاہیے کہ وہ اس کے تَمْرٍ۔ وَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ساتھ ایک صاع کھجور بھی دے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ أَنْ تُلَقَّى الْبُيُوْعُ ۔ طرفه: ٢١٦٤۔ نے منع فرمایا ہے کہ تاجروں کو آگے جا کر ملا جائے۔ ٢١٥٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۱۵۰ : عبد اللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ کیا، (کہا) کہ (امام) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابوالزناد سے، انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بوہریرہ رضی اللہ عنہسے روایت کی کہ رسول اللہصلی اللہ عیہ وسلم نے فرمایا: قافلہ کے سواروں کو (جو مال بیچنے کے لئے قَالَ لَا تَلَقَّوُا الرُّكْبَانَ وَلَا يَبِعْ لائیں) آگے جا کر نہ ملا کر اور نہ تم میں سے کوئی ایک بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ وَلَا تَنَاجَشُوا دوسرے کی بیچ پر بیع کرے اور فریب دینے کی غرض وَلَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَلَا تُصَرُّوا الْغَنَمَ سے نرخ نہ بڑھاؤ اور نہ شہری غیر شہری کا مال ( لاد کر ) وَمَنِ ابْتَاعَهَا فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ بَعْدَ بچے اور بکری کا دودھ تھن میں نہ روکا کرو اور جو الیسی أَنْ يَحْلُبَهَا إِنْ رَضِيَهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ بکری خریدے تو اُسے دو باتوں میں سے ایک بات کا اختیار ہے۔ اس کا دودھ دوہنے کے بعد اگر اسے پسند سَخِطَهَا رَدَّهَا وَصَاعًا مِّنْ تَمْرٍ۔ آئے تو اسے روک لے۔ اگر نا پسند ہے تو اسے مع ایک صاع کھجور کے واپس کر دے۔ اطرافه: ٢١٤٠ ، ٢١٤٨ ، ٢١٥١، ٢١٦٠، ٢١٦٢، ۲۷۲۳، ۲۷۲۷، ٥١٤٤، ٥١٥٢، ٦٦٠١۔