صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 124
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۲۴ ۳۴- كتاب البيوع باب ٦٤ النَّهْيُ لِلْبَائِعِ أَنْ لَّا يُحَقِّلَ الْإِبِلَ وَالْبَقَرَ وَالْغَنَمَ وَكُلُّ مُحَقَّلَةٍ وَالْمُصَرَّاةُ الَّتِي صُرِّيَ لَبَنُهَا وَحُقِنَ فِيْهِ وَجُمِعَ فَلَمْ يُحْلَبْ أَيَّامًا بائع کو ممانعت ہے کہ وہ اُونٹ، گائے اور بکری کے تھن میں دودھ جمع ہونے دے اور ہر ایسا جانور جس کے تھن میں دودھ جمع ہونے دیا جائے اور کئی دن نہ دودھیا جائے ( اس کا بیچنا بھی منع ہے۔ ) وَأَصْلُ التَّصْرِيَةِ حَبْسُ الْمَاءِ يُقَالُ مِنْهُ تَصْرِيَةٌ کے اصل معنے پانی روکنے کے ہیں۔ اسی لفظ سے کہتے ہیں : صَرَّيْتُ الْمَاءَ یعنی میں نے پانی صَرَّيْتُ الْمَاءَ إِذَا حَبَسْتَهُ۔ روک رکھا۔ ٢١٤٨ : حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۲۱۴۸: یکی ) بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جعفر بن ربیعہ سے، انہوں الْأَعْرَجِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے (عبدالرحمن بن ہرمز ) اعرج سے روایت کی کہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تُصَرُّوا الْإِبِلَ وَالْغَنَمَ فَمَنِ ابْتَاعَهَا بَعْدُ سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اونٹ اور بکری کا دودھ فَإِنَّهُ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ بَعْدَ أَنْ يَحْتَلِبَهَا إِنْ تم نہ روکے رکھا کرو اور جوان کو اس کے بعد خریدے تو اسے دو باتوں کا اختیار ہے۔ چاہے تو وہ ان کا دودھ شَاءَ أَمْسَكَ وَإِنْ شَاءَ رَدَّهَا وَصَاعَ دوہ کر رکھ لے اور چاہے تو رد کر دے اور ( بصورت رق) تَمْرٍ وَيُذْكَرُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَمُجَاهِدٍ ایک صاع کھجور بھی دے۔ ابوصالح اور مجاہد اور ولید وَالْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ وَمُوسَى بْنِ يَسَارٍ بن رباح اور موسیٰ بن بیار سے مذکور ہے۔ انہوں نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعَ تَمْرٍ۔ وَقَالَ بَعْضُهُمْ علیہ وسلم سے ایک صاع کھجور نقل کیا اور ان میں سے عَنِ ابْنِ سِيْرِيْنَ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ وَهُوَ بعض نے کہا کہ ابن سیرین سے ایک صاع اناج مروی بِالْخِيَارِ ثَلَاثًا۔ وَقَالَ بَعْضُهُمْ عَنِ ہے۔ انہوں نے کہا: ) پھر اسے تین دن تک اختیار ابْنِ سِيْرِيْنَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ وَلَمْ يَذْكُرْ ہے اور بعض نے کہا کہ ابن سیرین سے ایک صاع کھجور