صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 116 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 116

صحيح البخاری جلد ۴ ١١٦ ۳۴- كتاب البيوع ٢١٤٠ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۱۴۰: علی بن عبد اللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا کہ زہری نے ہم سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سے بیان کیا۔ انہوں نے سعید بن مسیب سے اور رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللهِ سعید نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيْعَ حَاضِرٌ نے حضرت ابو ہریرہ ر رضی اللہ اللہ عن عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ شہری غیر شہری کے لئے بیچ کرے، اور تم لِبَادٍ وَلَا تَنَاجَشُوْا وَلَا يَبِيعُ الرَّجُلُ دھوکہ دینے کے لئے آپس میں قیمت نہ بڑھاؤ، اور عَلَى بَيْعِ أَخِيْهِ وَلَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے، اور أَخِيْهِ وَلَا تَسْأَلُ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام نہ دے، اور کوئی لِتَكْفَأُ مَا فِي إِنَائِهَا ۔ عورت اپنی بہن کی طلاق طلب نہ کرے، اس نیت سے کہ اس کے برتن میں جو کچھ ہے وہ خود انڈیل لے۔ اطرافه: ٢١٤٨ ، ٢١٥٠ ، ٢١٥١ ، ٢١٦٠ ، ۲۱٦٢، ۲۷۲۳، ۲۷۲۷، ٥١٤٤، ٥١٥٢، ٦٦٠١۔ تشريح : لا يَبِيعُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ : مسلہ عنہ کے برے میں امام مسلم نے بند حضرت عبداللہ بن عم افع کی ایک روایت ان الفاظ میں نقل کی ہے : لا ہے: لَا يَبِعِ الرَّجُلُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ وَلَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ إِلَّا أَنْ يَأْذَنَ لَهُ ۔ (مسلم، كتاب النكاح، باب تحريم الخطبة على خطبة أخيه حتى يأذن أو يترك) کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے اور نہ پیغام نکاح پر پیغام نکاح دے، سوائے اس کے کہ وہ اسے اجازت دے۔ اس استثناء کا تعلق ہر قسم کے عقد ( بیچ ہو یا نکاح وغیرہ ) سے ہے۔ بعض فقہاء نے إِلَّا أَن يَأْذَنَ کے جملہ استثنائیہ کو صرف قریب کے مستثنی منہ یعنی عقد نکاح سے مخصوص کیا ہے۔ اس لئے عنوانِ باب میں اس حکم کو عام رکھ کر حَتَّى يَأْذَنَ لَهُ أوْ يَتْرُک سے وضاحت کی گئی ہے کہ اس حکم کا اطلاق ہر قسم کے معاہدہ پر ہے، صرف عقد نکاح سے مخصوص نہیں اور اس امر کی تائید میں زیر باب دو روایتیں نقل کی گئی ہیں۔ وَلَا يَسُومُ عَلَى سَوْمٍ أَخِيهِ :صحیح مسلم کے الفاظ بیچ پر بیچ کرنے کے بارے میں یہ ہیں: لَا يَسْمِ الْمُسْلِمُ عَلَى سَوْمٍ أَخِيهِ۔ (مسلم، كتاب البيوع، باب تحريم بيع الرجل على بيع أخيه) یعنی مسلمان اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے نہ کرے۔ جمہور کے نزدیک مسلم اور غیر مسلم دونوں دونوں اس حکم میں شامل ہیں۔ امام ابن حجر کے نزدیک عنوان باب میں جہاں محولہ بالا روایت کے الفاظ کی صحت مد نظر ہے، وہاں حضرت ابو ہریرہ کی ایک دوسری روایت کی طرف بھی اشارہ کرنا مقصود ہے جو کتاب الشروط میں منقول ہے۔ اس کے الفاظ یہ ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا: أَنْ يَسْتَامَ الرَّجُلُ عَلَى سَوْمٍ أَخِيهِ۔ (بخارى، كتاب الشروط، باب ۱۱، روایت نمبر ۲۷۲۷) نسائی نے