صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 104 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 104

صحيح البخاری جلد ۴ ۱۰۴۴ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ٥٣ : بَرَكَةُ صَاعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمُدِّهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت فِيْهِ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ اِس بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ ۲۱۲۹: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۲۱۲۹: موسیٰ ( بن اسماعیل ) نے ہم سے بیان کیا کہ وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى عَنْ وہیب نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن یحی نے ہم سے بیان عَبَّادِ بْنِ تَمِيمِ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ کیا۔ انہوں نے عباد بن تمیم انصاری سے، عباد نے ابْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے، حضرت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ عبداللہ نے بی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ حضرت ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا اور اس کے وَدَعَا لَهَا وَحَرَّمْتُ الْمَدِينَةَ كَمَا حَرَّمَ لئے دعا کی اور میں نے مدینہ کو حرم قرار دیا ہے، اس إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ وَدَعَوْتُ لَهَا فِي مُدِهَا طرح جس طرح کہ حضرت ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار وَصَاعِهَا مِثْلَ مَا دَعَا إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ دیا تھا اور میں نے اس کے لئے دعا کی ہے۔ اس کے السَّلَامُ لِمَكَّةَ۔ مد کے لئے اور اس کے صاع کے لئے ویسی دعا جیسی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کے لئے کی ہے۔ ۲۱۳۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۱۳۰: عبداللہ بن مسلمہ ( قعنبی ) نے ہم سے بیان عَنْ مَّالِكٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کیا ۔ انہوں نے مالک سے، مالک نے اسحاق بن أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ عبد اللہ بن ابی طلحہ سے، انہوں نے حضرت انس بن اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي عليہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! ان کے یعنی اہل مدینہ مِكْيَالِهِمْ وَبَارِكْ لَهُمْ فِي صَاعِهِمْ کے ماپ میں برکت دے اور ان کے صاع میں اور وَمُدِّهِمْ يَعْنِي أَهْلَ الْمَدِينَةِ۔ اطرافه: ٦٧١٤، ٧٣٣١۔ مد میں برکت دے۔