صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 99 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 99

صحيح البخاری جلد ۴ ۹۹ ۳۴- كتاب البيوع لَكُمْ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ماپ کر لے لو یہاں اكْتَالُوا حَتَّى تَسْتَوْفُوْا وَيُذْكَرُ عَنْ تک کہ تم اپنا حق پورا کر لو اور حضرت عثمان رضی اللہ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عنہ سے مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ إِذَا بِعْتَ فَكِلْ وَإِذَا فرمایا: جب تم پیچو تو ماپ کر دو اور جب تم خرید و تو ماپ ابْتَعْتَ فَاكْتَلْ۔ کرلو۔ ٢١٢٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۱۲۶: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے نافع سے، نافع عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنِ ابْتَاعَ کی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو غلہ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ۔ خریدے تو اُس وقت تک اُسے نہ بیچے جب تک اُس اطرافه ٢١٢٤، ٢١٣٣، ٢١٣٦۔ کا پورا قبضہ نہ لے لے۔ ۲۱۲۷: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ۲۱۲۷: عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ جریر نے ہم کو عَنْ مُغِيرَةَ عَنِ الشَّعْبِي عَنْ جَابِرٍ خبر دی۔ انہوں نے مغیرہ سے ہغیرہ نے (عامر ) شعمی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تُوُفِّيَ عَبْدُ اللهِ بْنُ سے شعمی نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت عَمْرِو بْنِ حَرَامٍ وَعَلَيْهِ دَيْنٌ فَاسْتَعَنْتُ کی کہ انہوں نے کہا: حضرت عبداللہ بن عمرو بن حرام النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فوت ہو گئے اور اُن پر قرض تھا تو میں نے نبی صلی اللہ غُرَمَائِهِ أَنْ يَضَعُوْا مِنْ دَيْنِهِ فَطَلَبَ علیہ وسلم سے مدد طلب کی کہ آپ ان کے قرض النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ خواہوں کو سمجھائیں کہ وہ ان کے قرض میں کچھ کمی فَلَمْ يَفْعَلُوْا فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى الله کر دیں۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبْ فَصَنِّفْ تَمْرَكَ خواہش کا اظہار کیا مگر انہوں نے (کمی) نہ کی۔ تب أَصْنَافًا الْعَجْوَةَ عَلَى حِدَةٍ وَعِذْقَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ جاؤ اور اپنی