صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 86
صحيح البخاری جلد ۴ ۸۶ ۳۴- كتاب البيوع تشريح : إِذَا كَانَ الْبَائِعُ بِالْخِيَارِ هَلْ يَجُوزُ البيع : بعض فقہاء نے اختیار کا حق صرف مشتری کے لئے مخصوص کیا ہے، بائع کے لئے نہیں۔ اس بار ا۔ اس باب میں ان کا رڈ مقصود ہے کیونکہ حدیث میں البَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ کی صراحت ہے۔ یعنی عقد بیع میں دونوں قبول یا فسخ کرنے کا حق رکھتے ہیں خواہ خیار بالمجلس کی صورت ہو یا بیچ مشروط بالخیار کی۔ حضرت حکیم بن حزام کی یہ روایت پہلے گزر چکی ہے۔ دیکھئے باب ۴۲ روایت نمبر ۲۱۰۸۔ باب ٤٧ إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا فَوَهَبَ مِنْ سَاعَتِهِ قَبْلَ أَنْ يَتَفَرَّقَا وَلَمْ يُنْكِرِ الْبَائِعُ عَلَى الْمُشْتَرِي أَوِ اشْتَرَى عَبْدًا فَأَعْتَقَهُ جب ایک شخص کوئی شئے خریدے اور اُسی وقت وہ ہبہ کردے، پیشتر اس کے کہ بائع اور مشتری جدا ہوں اور بائع مشتری کا فعل برانہ منائے یا کوئی غلام خرید کر اسے آزاد کر دے وَقَالَ طَاوُسٌ فِيْمَنْ يَشْتَرِي السِّلْعَةَ اور طاؤس نے اُس شخص کی نسبت جس نے عَلَى الرِّضَا ثُمَّ بَاعَهَا وَجَبَتْ لَهُ رضا مندی سے سامان خریدا، پھر اُسے بیچ دیا، کہا ہے کہ اُس کی بیع لازم ہو گئی اور نفع اُس (خریدار ) کا ہوگا وَالرِّبْحُ لَهُ۔ (جس نے آخر میں بیچا ہے۔) ٢١١٥: وَقَالَ الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۲۱۱۵: اور حمیدی نے کہا: سفیان بن عیینہ ) نے ہم سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو عَنِ ابْنِ عُمَرَ سے بیان کیا کہ عمرو بن دینار ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَكُنْتُ نے کہا: بی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم ایک سفر میں تھے عَلَى بَكْرٍ صَعْبِ لِعُمَرَ فَكَانَ يَغْلِبُنِي اور میں ایک منہ زور جوان اونٹ پر سوار تھا جو ( میرے فَيَتَقَدَّمُ أَمَامَ الْقَوْمِ فَيَزْجُرُهُ عُمَرُ وَيَرُدُّهُ والد ) حضرت عمر کا تھا تو وہ مجھے بے بس کرتا اور لوگوں ثُمَّ يَتَقَدَّمُ فَيَزْجُرُهُ عُمَرُ وَيَرُدُّهُ فَقَالَ کے آگے بڑھ جاتا۔ حضرت عمرؓ ا سے ڈانٹتے اور پیچھے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُمَرَ کر دیتے۔ پھر وہ (لوگوں کی سواریوں سے) آگے بڑھ بِعْنِيْهِ قَالَ هُوَ لَكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ جاتا اور اُس کو حضرت عمر ڈانٹتے اور پیچھے کر دیتے۔ تو رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرؓ سے فرمایا: یہ مجھے