صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 752 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 752

صحيح البخاری جلد ۴ ۷۵۲ ۵۲- كتاب الشهادات وَقَالَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ: سَمِعْتُ اور حضرت مسور بن مخرمہ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرَ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ نے اپنے ایک داماد ( ابوالعاص) صِهْرًا لَهُ فَقَالَ : وَعَدَنِي فَوَفَى لِي۔ کا ذکر کیا۔ آپ نے فرمایا: اس نے مجھ سے وعدہ کیا اور پورا کیا۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: رَأَيْتُ إِسْحَاقَ بْنَ ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: میں نے اسحاق بن إِبْرَاهِيمَ يَحْتَجُ بِحَدِيْثِ ابْنِ أَشْوَعَ۔ ابراہیم بن راہویہ) کو دیکھا کہ وہ ابن اشوع کی حدیث سے استدلال کرتے تھے۔ ٢٦٨١ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۲۶۸۱ : ابراہیم بن حمزہ نے مجھ سے بیان کیا کہ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ عَنِ بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے صالح بن کیسان ) ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللہ سے، صالح نے ابن شہاب سے، ابن سے، ابن شہاب نے أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عبد اللہ بن عبداللہ سے روایت کی کہ حضرت عبداللہ أَخْبَرَهُ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سُفْيَانَ أَنَّ بن عباس رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی، کہا: مجھے هِرَقْلَ قَالَ لَهُ: سَأَلْتُكَ مَاذَا يَأْمُرُكُمْ ابوسفیان نے بتایا کہ ہر قل نے اس سے کہا: میں نے تم سے پوچھا تھا کہ وہ تمہیں کیا حکم دیتا ہے اور تم نے فَزَعَمْتَ أَنَّهُ يَأْمُرُ بِالصَّلَاةِ وَالصِّدْقِ کہا ہے کہ وہ ہے کہ وہ تمہیں نماز پڑھنے اور سچ بولنے اور وَالْعَفَافِ وَالْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ وَأَدَاءِ بدکاری سے بچنے اور عہد پورا کرنے اور امانت ادا الْأَمَانَةِ قَالَ: وَهَذِهِ صِفَةُ نَبِيِّ۔ کرنے کا حکم دیتا ہے۔ ( ہر قل نے ) کہا: اور یہی نبی کی صفت ہوتی ہے۔ اطرافه ٧، ٥١، ٢٨٠٤، ۲۹٤١، ۲۹۷۸، ۳۱۷۴، 4553، 5980، ٦٢٦٠، 7196، 7541۔ ٢٦٨٢: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۶۸۲: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي اسماعيل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوسہیل سُهَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ عَنْ نافع بن مالک بن ابی عامر سے، نافع نے اپنے باپ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ ہے ، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ ﷺ سے صلى الله عليه رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ اللہ ﷺ نے فرمایا: منافق کی نشانی