صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 691
صحيح البخاری جلد۳ ۶۹۱ ۳۲- کتاب فضل ليلة القدر أَبِي عن عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مروی ہے۔انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خبر دی۔انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا تم (لیلۃ القدر کی جستجو کرو۔قَالَ الْتَمِسُوا۔اطرافه: ۲۰۱۷، ۲۰۲۰ ۲۰۲۰ : وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۲۰۲۰ نیز محمد بن سلام ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْن عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عبده ( بن سليمان ) نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، اُن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجَاوِرُ فِي کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ وَيَقُولُ کی۔وہ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری دہا کے میں مسجد میں گوشہ نشین ہوا تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ کرتے ( یعنی اعتکاف بیٹھا کرتے تھے اور فرماتے: رمضان کے آخری دہا کے میں لیلتہ القدر کی جستجو کرو۔مِنْ رَمَضَانَ۔اطرافه ۲۰۱۷، ۲۰۱۹ ۲۰۲۱ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۲۰۲۱ موسیٰ بن اسماعیل ( تبوذ کی) نے ہم سے إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بیان کیا کہ ویب ( بن خالد ) نے ہمیں بتایا کہ ایوب عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ (سختیانی) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عکرمہ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے قَالَ الْتَمِسُوْهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان کے آخری دہا کے میں اسے تلاش کر و یعنی لیلۃ القدر رَمَضَانَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي تَاسِعَةٍ تَبْقَى کو۔نویں رات میں جو باقی رہے۔ساتویں رات فِي سَابِعَةٍ تَبْقَى فِي خَامِسَةٍ تَبْقَى۔میں جو باقی رہے۔پانچویں رات میں جو باقی رہے۔اطرافه: ۲۰۲۲ ۲۰۲۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي :۲۰۲۲ عبداللہ بن ابی اسود نے ہم سے بیان کیا الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا کہ عبد الواحد بن زیاد ) نے ہمیں بتایا کہ عاصم ( بن