صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 690 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 690

صحيح البخاری جلد ۳ 49+ ۳۲ - کتاب فضل ليلة القدر رَجَعَ إِلَى مَسْكَنِهِ وَرَجَعَ مَنْ كَانَ تو آپ اپنے گھر میں کوٹ آتے اور وہ (صحابہ) بھی يُجَاوِرُ مَعَهُ وَأَنَّهُ أَقَامَ فِي شَهْرِ جَاوَرَ لَوٹ آتے جو آپ کے ساتھ اعتکاف میں ہوتے۔فِيْهِ اللَّيْلَةَ الَّتِي كَانَ يَرْجِعُ فِيْهَا ایک رمضان میں ایسا ہوا۔آپ جس رات کو کوٹ فَخَطَبَ النَّاسَ فَأَمَرَهُمْ مَا شَاءَ اللهُ ثُمَّ آتے تھے ، اُس رات اعتکاف ہی میں رہے اور آپ قَالَ كُنْتُ أُجَاوِرُ هَذِهِ الْعَشْرَ ثُمَّ قَدْ لوگوں سے مخاطب ہوئے اور اللہ نے جو چاہا آپ بَدَا لِي أَنْ أُجَاوِرَ هَذِهِ الْعَشْرَ نے اُن سے فرمایا، پھر کہا: میں اس دہا کے میں معتکف الْأَوَاخِرَ فَمَنْ كَانَ اعْتَكَفَ مَعِي ہوا کرتا تھا۔پھر معلوم ہوا کہ اس آخری دہا کے میں فَلْيَثْبُتْ فِي مُعْتَكَفِهِ وَقَدْ أُرِيْتُ هَذِهِ اعتکاف کیا کروں۔پس جس نے میرے ساتھ اللَّيْلَةَ ثُمَّ أُنْسِيْتُهَا فَابْتَغُوْهَا فِي الْعَشْرِ اعتکاف کیا ہو تو چاہیے کہ وہ اپنے اعتکاف ہی میں الْأَوَاخِرِ وَابْتَغُوْهَا فِي كُلِّ وِتْرِ وَقَذَ رہے اور آج رات مجھے لیلتہ القدر دکھائی گئی۔پھر وہ مجھے بھلا دی گئی۔سو اب تم آخری دہا کے میں اُس کی رَأَيْتُي أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِيْنِ فَاسْتَهَلَّتِ السَّمَاءُ فِي تِلْكَ اللَّيْلَةِ جستجو کرو اور ہر طاق رات میں ڈھونڈ واور میں نے فَأَمْطَرَتْ فَوَكَفَ الْمَسْجِدُ فِي مُصَلَّى اپنے تئیں دیکھا کہ میں پانی اور کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں تو اُس رات مینہ برسا کہ مسجد کی چھت اُس جگہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ ٹپکی جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے نماز تھی۔یہ اکیسویں رات کو ہوا جو میری آنکھوں نے مشاہدہ کیا۔میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ صبح کو إِحْدَى وَعِشْرِيْنَ فَبَصُرَتْ عَيْنِي رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَظَرْتُ إِلَيْهِ انْصَرَفَ مِنَ الصُّبْحِ لَوٹے ہیں اور حالت یہ تھی کہ آپ کا چہرہ کیچڑ اور مٹی وَوَجْهُهُ مُمْتَلِيٌّ طِيْنًا وَمَاءً۔سے بھرا ہوا تھا۔اطرافه: ٦٦٩ ۸١٣، ۸۳۶، ۲۰۱۶، ۲۰۲۷، ۲۰۳۶، ۲۰۱۰ ۲۰۱۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۲۰۱۹ محمد بن منی نے ہم سے بیان کیا کہ سیکی حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي (قطان) نے ہمیں بتایا کہ ہشام بن عروہ) سے