صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 657 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 657

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۵۷ ٣٠ - كتاب الصوم ۱۹۸۰ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ شَاهِيْنَ ۱۹۸۰ : اسحاق بن شاہین واسطی نے ہم سے بیان کیا الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ کہ خالد بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد حذاء خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ ہے، انہوں نے ابوقلابہ سے روایت کی ۔ انہوں نے أَخْبَرَنِي أَبُو الْمَلِيْحِ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ کہا: ابو الملح نے مجھے خبر دی، کہا: تمہارے باپ کے أَبِيْكَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو فَحَدَّثَنَا ساتھ میں حضرت عبداللہ بن عمرو کے پاس آیا تو انہوں أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے ہم سے بیان کیا کہ رسول اللہ صل للہ علیہ وسلم سے میرے روزوں کا ذکر کیا گیا تو آپ میرے پاس آئے۔ لہ ذُكِرَ لَهُ صَوْمِي فَدَخَلَ عَلَيَّ فَأَلْقَيْتُ لَهُ میں نے آپ کے لئے چمڑے کی ایک تو شک بچھائی، وِسَادَةً مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيْفٌ فَجَلَسَ جس میں کھجور کا ریشہ بھرا ہوا تھا۔ آپ زمین پر بیٹھ عَلَى الْأَرْضِ وَصَارَتِ الْوِسَادَةُ بَيْنِي گئے اور وہ تو شک میرے اور آپ کے درمیان رہی۔ وَبَيْنَهُ فَقَالَ أَمَا يَكْفِيكَ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ آپ نے فرمایا: کیا ہر مہینے میں تین دن روزے تمہیں ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ کافی نہیں ہیں؟ ( حضرت عبدالنا ؟ حضرت عبداللہ نے ) کہا : میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! مجھ میں اس سے زیادہ کی خَمْسًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ سَبْعًا قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ تِسْعًا قُلْتُ يَا طاقت ہے ) فرمایا: پانچ ۔ میں نے کہا: یا رسول الله ! (اس سے زیادہ) آپ نے فرمایا: سات (سہی۔) رَسُولَ اللَّهِ قَالَ إِحْدَى عَشْرَةَ ثُمَّ قَالَ میں نے کہا: یا رسول اللہ! (اس سے زیادہ ۔ ) آپ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَوْمَ نے فرمایا: نو۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! (اس سے فَوْقَ صَوْمِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ شَطْرَ زیاده) فرمایا: گیارہ۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے الدَّهَرِ صُمْ يَوْمًا وَأَفْطِرْ يَوْمًا ۔ فرمایا : حضرت داؤد علیہ السلام کے روزے سے بڑھ کر کوئی روزہ نہیں ، یعنی نصف زمانہ۔ ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن نہ رکھو۔ اطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، 1153، 1974، ۱۹۷۵، ۱۹۷۶، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ٦١٣٤، ٦٢٧٧ ،۵۱۹۹ ،۵٥٠٥٣، ٠٥٤ ،۵۰۵۲ ،۳۴۲۰ ، ۳۴۱۹ ، ٣٤١٨ تشریح : صَوْمُ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ : یہ دنوں باب بھی سابقہ ابواب کے مضمون کی تائید میں قائم کئے گے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن نہ رکھتے اور اس کے ساتھ وہ اور اس کے ساتھ وہ جہاد فی سبیل اللہ