صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 656
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۵۶ ٣٠ - كتاب الصوم وَأَفْطِرْ يَوْمًا فَقَالَ اقْرَ إِ الْقُرْآنَ فِي كُلِّ رہے یہاں تک کہ آخر آپ نے فرمایا: ایک دن روزہ شَهْرٍ قَالَ إِنِّي أُطِيقُ أَكْثَرَ فَمَا زَالَ کھو اور ایک دن نہ رکھو، اور یہ ھی فرمایا مہینہ میں ایک دفعہ سارا قرآن پڑھا کرو۔ انہوں نے کہا: میں اس سے حَتَّى قَالَ فِي ثَلَاثٍ ۔ زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں ۔ آخر فرمایا: تین دن میں سہی۔ اطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، 1153، 1974، ۱۹۷۵، ۱۹۷۶ ، ۱۹۷۷، ۱۹۷۹، ۱۹۸۰، ۳٤١٨ ، ۳۴۱۹ ، ۳۴۲۰، ۵۰۵۲، ٥٠٥٣، ۵٠٥٤، ۵۱۹۹، ٦١٣٤، ٦٢٧٧۔ باب ٥٩ : صَوْمُ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ حضرت داؤد علیہ السلام کا روزہ ۱۹۷۹ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۱۹۷۹ : آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا حَدَّثَنَا حَبِيْبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ که حبیب بن ابی ثابت نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ الْمَكِّيَّ وَكَانَ ابو العباس علی۔ س ملی سے سنا اور وہ شاعر تھے اورا تھے اور اپنی روایت کے شَاعِرًا وَكَانَ لَا يُتَهَمُ فِي حَدِيْثِهِ قَالَ بارے میں منہم نہیں تھے۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے سنا۔ انہوں سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عبدالله بن نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم ہمیشہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ روزے رکھتے ہو اور رات بھر عبادت کرتے ہو؟ میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكَ لَتَصُوْمُ الدَّهْرَ نے کہا: جی ہاں ۔ آپ نے فرمایا: اگر تم نے ایسا کیا تو وَتَقُوْمُ اللَّيْلَ فَقُلْتُ نَعَمْ قَالَ إِنَّكَ إِذَا آنکھوں میں گڑھے پڑ جائیں گے اور نفس ناتواں فَعَلْتَ ذَلِكَ هَجَمَتْ لَهُ الْعَيْنُ وَنَفِهَتْ ہو جائے گا اور جس نے ہمیشہ روزے رکھے اُس نے لَهُ النَّفْسُ لَا صَامَ مَنْ صَامَ الدَّهْرَ کوئی روزہ نہ رکھا۔ (مہینے میں ) تین دن روزے رکھنا صَوْمُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ صَوْمُ الدَّهْرِ كُلِّهِ قُلْتُ ایساہی ہے جیسا کہ ساری عمر روزے رکھنا۔ میں نے کہا: فَإِنِّي أُطِيقُ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ قَالَ فَصُمْ میں تو اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں۔ فرمایا: حضرت داؤد علیہ السلام کے روزوں کی طرح روزے صَوْمَ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ يَصُوْمُ رکھو۔ وہ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن نہ رکھتے يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا وَلَا يَفِرُّ إِذَا لَاقَى۔ تھے اور جب دشمن سے مقابلہ کرتے تو بھاگتے نہ تھے۔ اطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، ۱۱۵۳، ۱۹۷۴، ۱۹۷۵ ، ۱۹۷۶ ، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۸۰، ٦١٣٤، ٦٢٧٧ ،۵۱۹۹ ،۵٥٠٥٣، ٠٥٤ ،۵۰۵۲ ، ۳۴۲۰ ، ۳٣٤١٨ ، ٤١٩