صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 650 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 650

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۵۰ ٣٠ - كتاب الصوم باب ٥٤ : حَقُّ الضَّيْفِ فِي الصَّوْمِ روزے میں مہمان کا حق ہے ١٩٧٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۱۹۷۴ : اسحاق بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ هَارُونُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ہارون بن اسماعیل نے ہمیں خبر دی کہ علی ( بن مبارک ) حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ نے ہمیں بتایا۔ یحی ( بن ابی کثیر ) نے ہم سے بیان قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ کیا، کہا : ابوسلمہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا: حضرت الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ دَخَلَ عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہا نے مجھ سے بیان عَلَيَّ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے۔ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ يَعْنِي إِنَّ لِزَوْرِكَ پھر ساری حدیث کا ذکر کیا۔ یعنی ( آپ نے فرمایا : ) عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقًّا تمہارے ملاقات کرنے والے مہمان کا بھی تم پر حق فَقُلْتُ وَمَا صَوْمُ دَاوُدَ قَالَ نِصْفُ ہے اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے تو میں نے پوچھا: حضرت داؤد علیہ السلام کے روزے کیسے تھے؟ آپ نے الدَّهْرِ۔ فرمایا : آدھا زمانہ (یعنی ایک دن روزہ ایک دن افطار) اطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، 1153، 1975 ، ۱۹۷۶ ، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ۱۹۸۰، ٣٤١٨، ٣٤١٩، ٣٤٢٠، ٥٠٥٢، ٥٠٥، ٥٠٥٤، ٥۱۹۹، ٦١٣٤، ٦٢٧٧۔ باب ٥٥ : حَقُّ الْجِسْمِ فِي الصَّوْمِ روزے میں جسم کا حق ہے ١٩٧٥ : حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا ۱۹۷۵ : (محمد ) ابن مقاتل نے ہم سے بیان کیا۔ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ عبد الله بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی کہ اوزاعی نے حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: یحی بن کثیر نے مجھ سے حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بیان کیا، کہا: ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے مجھے بتایا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما نے مجھ