صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 629
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۲۹ ٣٠ - كتاب الصوم ١٩٥٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ ۱۹۵۳ محمد بن عبدالرحیم نے ہم سے بیان کیا۔ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا معاویہ بن عمرو نے ہمیں بتایا۔ زائدہ نے ہم سے بیان زَائِدَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُّسْلِمِ الْبَطِيْنِ کیا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے مسلم بطین سے، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ انہوں نے سعید بن جبیر سے سعید نے حضرت ابن عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَی رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا اور اُس نے کہا: یا رسول الله ! النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا میری ماں مرگئی ہے اور اُس کے ذمہ ایک مہینے کے رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا صَوْمُ روزے ہیں تو کیا اُس کی طرف سے انہیں پورا کروں؟ شَهْرٍ أَفَأَقْضِيْهِ عَنْهَا قَالَ نَعَمْ فَدَيْنُ اللهِ آپؐ نے فرمایا: ہاں۔ اور اللہ کا قرض زیادہ حق دار ہے أَحَقُّ أَنْ يُقْضَى قَالَ سُلَيْمَانُ فَقَالَ کہ وہ پورا کیا جائے۔ سلیمان (اعمش ) نے کہا: جب الْحَكَمُ وَسَلَمَةُ وَنَحْنُ جَمِيعًا جُلُوسٌ مسلم نے یہ (لطیف ) حدیث بیان کی اور ہم سب بیٹھے حِيْنَ حَدَّثَ مُسْلِمٌ بِهَذَا الْحَدِيْثِ قَالَا ہوئے تھے تو حکم اور سلمہ دونوں نے کہا کہ ہم نے مجاہد سَمِعْنَا مُجَاهِدًا يَذْكُرُ هَذَا عَنِ ابْنِ سے سنا ہے۔ وہ حضرت ابن عباس سے روایت کرتے عَبَّاسٍ وَيُذْكَرُ عَنْ أَبِي خَالِدٍ حَدَّثَنَا ہوئے یہ ذکر کرتے تھے۔ اور ابوخالد (سلیمان بن حیان ) سے مذکور ہے (کہ انہوں نے کہا ) کہ اعمش نے حکم اور الْأَعْمَشُ عَنِ الْحَكَمِ وَمُسْلِمِ الْبَطِيْنِ مسلم بطین اور سلمہ بن کھیل سے روایت کرتے وَسَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ہوئے ہمیں بتایا کہ سعید بن جبیر، عطاء اور مجاہد سے وَعَطَاءٍ وَمُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَتِ مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عباس سے روایت امْرَأَةٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ کی کہ ایک عورت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ أُخْتِي مَاتَتْ وَقَالَ يَحْيَى وَأَبُو مُعَاوِيَةَ میری بہن مرگئی ۔ اور یحی ( بن سعید ) اور ابو معاویہ نے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدٍ کہا کہ اعمش سے مروی ہے۔ انہوں نے مسلم (بن عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَتِ امْرَأَةٌ لِلنَّبِيِّ عمران) سے، انہوں نے سعید سے، سعید نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ ایک عورت نے نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میری ماں مرگئی ہے۔