صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 612
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۱۲ ٣٠ - كتاب الصوم L عنوان میں درج کیا ہے۔ دوسری روایت امام بخاری نے اپنی کتاب تاریخ کبیر میں درج کی ہے اور اسے کمزور بتایا ہے ۔ ضرت ابن عباس ، عکرمہ حضرت ابو موسیٰ اشعری اور حضرت ام سلمہ کی روایتیں ابن ابی شیبہ نے اور ام علقمہ (مرجانہ ) کی روایت امام بخاری نے تاریخ کبیر میں اور حضرت کے ابن عمر اور حضرت سعد بن ابی وقاص کی روایتیں امام مالک نے اور حضرت زید بن ارقم کی روایت عبد الرزاق نے اور حسن بصری کی روایت نسائی نے نقل کی ہے۔ وَقَالَ لِي عَيَّاشٍ یہ قول بھی موقوفات میں سے ہے جو تاریخ بخاری میں منقول ہے لیے حوالہ جات کی یہ کشٹ صریح طور پر غلط مسائل کارڈ کرتی ہے۔ تفصیلات کے لئے دیکھئے فتح الباری جزء ۲ صفحہ ۲۲۲ تا ۲۲۵ نیز عمدۃ القاری جز ء۱ صفحه ۳۵ تا ۳۹ ۔ وَزَادَ شَبَابَةُ : شبابہ کی روایت آدم بن ابی ایاس ہی کی سند سے مروی ہے۔ اُس میں یہ مذکور ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک ہی میں صحابہ میں صحابہ کرام بحالت روزہ پچھنے لگوایا کرتے ۔ رتے تھے اور خون کے نکلنے سے اُن کا روزہ باطل نہ ہوتا تھا۔ باب ۳۳ : الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ وَالْإِفْطَارُ سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا ١٩٤١ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۱۹۴۱ : علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ ابو اسحاق شیبانی سے الشَّيْبَانِي سَمِعَ ابْنَ أَبِي أَوْ فَى رَضِيَ اللهُ مروی ہے کہ انہوں نے (حضرت عبداللہ بن ابی اوفی عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَقَالَ لِرَجُلٍ انْزِلْ ساتھ ہم ایک سفر میں تھے۔ آپ نے ایک شخص سے کہا: التاريخ الكبير، في ذكر محمد بن سیرین، جزء اول صفحه (۹) (مصنف ابن ابي شيبة ، كتاب الصيام، باب من رخص للصائم أن يحتجم ، روایت نمبر ۹۳۱۹ جزء ۲ صفحه ۳۰۸) (مصنف ابن ابي شيبة، كتاب الصيام، باب ماجاء في الصائم يتقيا، روایت نمبر ۹۲۰۲ جزء ۲ صفحه ۲۹۸) (مصنف ابن ابي شيبة، كتاب الصيام، باب من كره أن يحتجم الصائم، روایت نمبر ۹۳۰۷ جزء ۲ صفحه ۳۰۷) (مصنف ابن ابي شيبة، كتاب الصيام، باب من رخص للصائم ان يحتجم ، روایت نمبر ۹۳۳۵ جزء ۲ صفحه ۳۰۹) التاريخ الكبير، باب ثور، روایت نمبر ۲۱۲۴ جزء ۲ صفحه ۱۸۰) کے مؤطا امام مالک، کتاب الصیام، باب ماجاء في حجامة الصائم) (مصنف عبد الرزاق، كتاب الصيام، باب الحجامة للصائم، روایت نمبر ۷۵۴۳ جزء ۲ صفحه ۲۱۴) السنن الكبرى للنسائي، كتاب الصيام، باب الحجامة للصائم، جزء ۲ صفحه ۲۲۴) ا التاريخ الكبير، باب ثور، روایت نمبر ۲۱۲۴ جزء ۲ صفحه ۱۷۹)