صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 610 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 610

صحيح البخارى جلد ٣ ۶۱۰ ٣٠ - كتاب الصوم وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ سے نہیں جو باہر جائے۔حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا کچھنے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ لگاتے تھے جبکہ وہ روزہ دار ہوتے پھر انہوں نے اسے ثُمَّ تَرَكَهُ فَكَانَ يَحْتَجِمُ بِاللَّيْلِ چھوڑ دیا۔پھر وہ رات کو پچھنے لگاتے تھے۔اور حضرت وَاحْتَجَمَ أَبُو مُوسَى لَيْلًا وَيُذْكَرُ عَنْ ابو موسی نے رات کو پچھنے لگائے۔اور حضرت سعد ( بن سَعْدِ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ وَأُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهُمْ إِلى وقاص) ، حضرت زید بن ارقم اور حضرت ام سلمہ کی نسبت مذکور ہے کہ انہوں نے روزہ رکھنے کی حالت میں احْتَجَمُوْا صِيَامًا وَقَالَ بُكَيْرٌ عَنْ أُمّ پچھنے لگائے۔اور بکیر (بن عبداللہ ) نے اتم علقمہ سے نقل عَلْقَمَةَ كُنَّا نَحْتَجِمُ عِنْدَ عَائِشَةَ فَلَا کیا کہ ہم حضرت عائشہ کے پاس کچھنے لگاتے تھے تو وہ تُنْهَى وَيُرْوَى عَنِ الْحَسَنِ عَنْ غَيْرِ روکتی نہ تھیں اور حسن سے مروی ہے کہ انہوں نے وَاحِدٍ مَرْفُوعًا أَفْطَرَ الْحَاجِمُ ایک سے زیادہ (صحابہ) سے مرفوعاً روایت کرتے ہوئے وَالْمَحْجُوْمُ وَقَالَ لِي عَيَّاسٌ حَدَّثَنَا کہا ہے: پچھنے لگانے والا اور لگوانے والا شخص بے روزہ عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ ہو جاتا ہے۔اور عیاش نے مجھ سے کہا: عبدالاعلیٰ نے مِثْلَهُ قِيْلَ لَهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مجھ سے بیان کیا کہ یونس نے حسن سے روایت کرتے وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ ثُمَّ قَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ۔ہوئے اسی طرح ہمیں بتایا۔اُن سے پوچھا گیا کہ (کیا) یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔پھر کہا: اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔۱۹۳۸ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ :۱۹۳۸ معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ و ہیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب سے، انہوں عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لگائے جبکہ آپ بحالت احرام تھے اور آپ نے پچھنے وَهُوَ مُحْرِمٌ وَاحْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ۔لگائے جبکہ آپ روزہ دار تھے۔اطرافه: ۱۸۳۵، ۱۹۳۹، ۲۱۰۳ ،۲۲۷۸، ۲۲۷۹، ٥٦۹۱، ٥٦٩٤، ٥٦٩٥، ٥٦٩٩، ٥٧٠٠، ٥٧٠١ ید عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ " فَلا تَنْهَی“ ہے۔(عمدۃ القاری جزءا اصفحہ ۳۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔