صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 598 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 598

صحيح البخاری جلد ٣ ۵۹۸ ٣٠ - كتاب الصوم ۱۹۳۰ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۱۹۳۰ : احمد بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ ابن وہب نے ہمیں بتایا۔یونس نے ہم سے بیان کیا۔شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ وَأَبِي بَكْرٍ قَالَتْ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا كَانَ النَّبِيُّ اور حضرت ابوبکر سے روایت کی کہ حضرت عائشہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ رضى اللہ عنہا نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی رمضان جُنُبًا فِي رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ حُلْمٍ میں فجر ایسے وقت میں ہوتی کہ بغیر احتلام سے جنبی ہوتے۔پھر آپ نہاتے اور روزہ رکھتے۔فَيَغْتَسِلُ وَيَصُوْمُ۔اطرافه: ۱۹۲۵، ۱۹۳۱۔۱۹۳۱: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ ۱۹۳۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ سُمَةٍ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ کیا، کہا: مالک نے مجھے بتایا کہ مئی سے مروی ہے جو ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ابو بكر بن عبد الرحمن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ کے ابْنِ الْمُغِيْرَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ آزاد کردہ غلام تھے کہ انہوں نے ابو بکر بن عبدالرحمن الرَّحْمَن كُنْتُ أَنَا وَأَبِي فَذَهَبْتُ مَعَهُ سے سنا۔میں اپنے باپ کے ساتھ حضرت عائشہ رضی حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا الله عنہا کے پاس پہنچا۔انہوں نے کہا: میں رسول اللہ قَالَتْ أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت گواہی دیتی ہوں کہ آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ لَيُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جماع سے۔بغیر احتلام کے۔صبح جنبی ہونے کی جِمَاعِ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُوْمُهُ۔حالت میں اُٹھتے۔پھر اُس دن روزہ رکھتے۔اطرافه: ۱۹۲۵، ۱۹۳۰۔١٩٣٢ : ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ :۱۹۳۲ پھر ہم حضرت ام سلمہ کے پاس گئے تو فَقَالَتْ مِثْلَ ذَلِكَ۔اطرافه: ١٩٢٦۔انہوں نے بھی ایسا ہی کہا۔