صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 597
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۹۷ ٣٠ - كتاب الصوم بَاب ٢٥ : اِغْتِسَالُ الصَّائِمِ روزہ دار کا نہانا وَبَلَّ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ثَوْبًا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کپڑا بھگو یا اور اسے فَأَلْقَاهُ عَلَيْهِ وَهُوَ صَائِمٌ وَدَخَلَ اپنے اوپر ڈال لیا جبکہ وہ روزہ دار تھے۔ اور شعبی حمام الشَّعْبِيُّ الْحَمَّامَ وَهُوَ صَائِمٌ وَقَالَ ابْنُ میں داخل ہوئے جبکہ وہ روزہ دار تھے۔ اور حضرت عَبَّاسٍ لَا بَأْسَ أَنْ يَتَطَعْمَ الْقِدْرَ أَو ابن عباس نے کہا: کوئی قباحت نہیں کہ ہانڈی یا کسی الشَّيْءَ وَقَالَ الْحَسَنُ لَا بَأْسَ چیز کا مزہ چکھے۔ حسن بصری ) نے کہا: روزہ دار کا کی کرنے اور اپنے لئے خنکی حاصل کرنے میں کوئی ڈر بِالْمَضْمَضَةِ وَالتَّبَرُّدِ لِلصَّائِمِ وَقَالَ نہیں ۔ اور اور حضرت ابن مسعودؓ نے کہا نے کہا: تم میں سے کسی ابْنُ مَسْعُودٍ إِذَا كَانَ صَوْمُ أَحَدِكُمْ کا جب روزہ ہو تو چاہیے کہ وہ صبح اُٹھ کر تیل لگائے فَلْيُصْبِحْ دَهِينًا مُتَرَجِلًا وَقَالَ اور کنگھی کرے۔ اور حضرت انس نے کہا: میرا ایک أَنَسٌ إِنَّ لِي أَبْزَنَ أَتَقَدَّمُ فِيْهِ وَأَنَا صَائِمٌ حوض ہے۔ میں اُس میں داخل ہو جاتا ہوں جبکہ میں وَيُذْكَرُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ روزہ دار ہوتا ہوں ۔ اور نبی صلی اللہ علیہ و وسلم سے مذکور وَسَلَّمَ أَنَّهُ اسْتَاكَ وَهُوَ صَائِمٌ وَقَالَ ابْنُ ہے کہ آپ مسواک کرتے جبکہ آپ روزہ عُمَرَ يَسْتَاكُ أَوَّلَ النَّهَارِ وَآخِرَهُ وَلَا اور حضرت ابن عمر نے کہا کہ دن کے پہلے اور آخری روزہ دار ہوتے۔ حصے میں مسواک کرتے اور وہ اپنا تھوک نہ نگلتے ۔ اور يَبْلَعُ رِيقَهُ وَقَالَ عَطَاءٌ إِنِ ازْدَرَدَ رِيقَهُ عطاء نے کہا: اگر وہ اپنا تھوک نگل جائے تو میں نہیں لَا أَقُولُ يُفْطِرُ وَقَالَ ابْنُ سِيْرِيْنَ لَا کہتا کہ وہ بے روزہ ہو جاتا ہے۔ اور ابن سیرین نے بَأْسَ بِالسّوَاكِ الرَّطْبِ قِيْلَ لَهُ طَعْمُ کہا: تازہ مسواک کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔ اُن قَالَ وَالْمَاءُ لَهُ طَعْمٌ وَأَنْتَ تُمَضْمِضُ سے کہا گیا: اُس کا تو مزہ ہوتا ہے تو انہوں نے کہا: پانی بِهِ وَلَمْ يَرَ أَنَسٌ وَالْحَسَنُ وَإِبْرَاهِيمُ کا بھی مزہ ہوتا ہے حالانکہ تم اُس سے کلی کرتے ہو۔ بِالْكُحْلِ لِلصَّائِمِ بَأْسًا ۔ حضرت انس حسن ( بصری) اور ابراہیم نے روزہ دار کے لئے سرمہ لگانے میں قباحت خیال نہیں کی۔