صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 591
صحيح البخاری جلد ٣ ۵۹۱ ٣٠ - كتاب الصوم ارشاد کا ذکر۔کر ہے کہ روزے کی نیت رات کو کی جائے یا عنوان باب میں بعض صحابہ (حضرت ابودر والو، حضرت ابوطلحی حضرت ابو بر گیره، حضرت ابن عباس، حضرت حذیفہ) کے عمل کا حوالہ دیا گیا ہے۔ان حوالوں کی تفصیل فتح الباری ( جزء ۲ صفحہ ۱۸۱،۱۸۰) اور عمدۃ القاری ( جزء ۰ اصفحہ ۳۰۲ ۳۰۳) میں دیکھی جائے۔ان حوالوں سے دو باتوں کا پتہ چلتا ہے کہ جب گھر میں کھانے کو کچھ نہ ہوتا تو صحابہ کرام روزہ کی نیت دن کو کر لیتے تھے اور اُن کا یہ روز نفلی ہوتا۔دوسری بات یہ کہ حضرت ابن عباس کو دو پہر تک بھی کھانا نصیب نہ ہوتا تو وہ روزہ کی نیت کر لیتے۔اسی طرح حضرت حذیفہ ظہر کے بعد بھی ایسا ہی کرتے اور اُن دونوں کا فتویٰ بھی اسی کے مطابق تھا۔گویا ان آخری دو حوالوں سے اُن فقہاء کی رائے کی طرف اشارہ کیا ہے جن کے نزدیک قبل ظہر یا اس کے بعد روزے کی نیت کرنا جائز نہیں۔صحابہ کرام کے تعامل میں وسعت ہے۔اس لئے امام بخاری نے مسائل میں ایسی موشگافیاں نظر انداز کر دی ہیں۔باب ۲۲ : الصَّائِمُ يُصْبِحُ جُنُبًا جو روزہ دار جنبی ہونے کی حالت میں صبح کو اُٹھے ١٩٢٥ - ١٩٢٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ۱۹۲۵ - ۱۹۲۶: عبداللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان ابْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَّالِكٍ عَنْ سُمَيّ مَوْلَى کیا۔انہوں نے مالک سے، مالک نے شمی سے روایت أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ کی جو ابو بکر بن عبد الرحمن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ جوابوبکر ابْنِ هِشَامِ بْنِ الْمُغِيْرَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ کے آزاد کردہ غلام تھے کہ انہوں نے ابوبکر بن عبدالرحمن ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ كُنْتُ أَنَا وَأَبِي سے سنا۔انہوں نے کہا: میں اور میرا باپ جب حِيْنَ دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ ح حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ کے پاس آئے۔حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ (نیز) ابوالیمان نے بھی ہم سے بیان کیا۔شعیب نے عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ ہمیں خبر دی کہ زہری سے مروی ہے۔انہوں نے کہا کہ (ترمذی، کتاب الصوم، باب ماجاء لا صيام لمن لم يعزم من الليل) (نسائی، کتاب الصیام، باب ذكر اختلاف الناقلين لخبر حفصة في ذلك) (ابو داؤد، کتاب الصوم، باب النية في الصيام) مصنف ابن ابی شیبه کتاب الصيام من كان يدعو بغدائه فلا يجد فيفرض الصوم، جزء ۲ صفحه ۲۹۱) مصنف عبد الرزاق، كتاب الصيام، باب افطار التطوع وصومه اذا لم يبيته، جز ۴ صفحه ۲۷۳) (سنن الكبرى للبيهقي، كتاب الصيام، باب المتطوع يدخل فى الصوم بنية النهار قبل الزوال، جز ۴ صفحه ۲۰۴) (شرح معانی الآثار، کتاب الصيام، باب الرجل ينوى الصيام بعد ما يطلع الفجر ، جزء ۲ صفحه ۵۶) (مصنف عبد الرزاق، كتاب الصيام، باب افطار التطوع وصومه اذا لم يبيته، جز ۴ صفحه ۲۷۳)