صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 553 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 553

صحيح البخاری جلد۳ ۵۵۳ ۲۹ - كتاب فضائل المدينة رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَرَادَ بَنُو سَلِمَةَ أَنْ انہوں نے حمید طویل سے حمید نے حضرت انس صلی اللہ يَتَحَوَّلُوْا إِلَى قُرْبِ الْمَسْجِدِ فَكَرَہ سے روایت کی۔کہا: بنو سلمہ نے ارادہ کیا کہ اپنی جگہیں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ چھوڑ کر مدینہ کے قریب آجائیں تو رسول اللہ صلی اللہ تُعْرَى الْمَدِينَةُ وَقَالَ يَا بَنِي سَلِمَةَ أَلَا علیہ وسلم نے ناپسند کیا کہ مدینہ کے کسی طرف جگہ خالی رہے اور فرمایا: اے بنی سلمہ ! کیا تم اپنے قدموں کا تَحْتَسِبُوْنَ آثَارَكُمْ فَأَقَامُوا۔اطرافه ٦٥٥، ٦٥٦۔ثواب نہیں چاہتے۔پھر وہ وہیں ٹھہرے رہے۔تشریح: جاچکی ہے۔حرہ میدان چھوٹی بڑی وادیوں سے گھرا ہوا ہے۔جہاں مختلف قبائل کی بستیاں تھیں۔احد کے دامن میں دو قبیلے تھے۔بنو سلمہ اور بنو حارثہ۔ہر ایک کا علاقہ دیار بنی سلمہ اور دیار بنی حارثہ کے نام سے مشہور تھا۔بنو سلمہ نے چاہا کہ مشرب کی بستی کے قریب آجائیں؛ تا نمازوں میں شریک ہونے کی آسانی ہو۔مگر حفاظتی نقطہ نظر سے آنحضرت نے ان کا اپنی بستیوں میں ہی رہنا پسند فرمایا محل وقوع کے تعلق میں دیکھئے کتاب المغازی تشریح باب ۱۷۔كَرَاهِيَةُ النَّبِيِّ الله اَنْ تُعْرَى الْمَدِينَةُ: باب نمبرہ میں مدینہ کی جغرافیائی شکل بیان کی باب ۱۲ ۱۸۸۸ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى ۱۸۸۸ مسدد نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي کي ہے، جی نے عبید اللہ بن عمر سے روایت کی۔حُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْص انہوں نے کہا: خبیب بن عبدالرحمن نے مجھے بتایا کہ حفص بن عاصم سے مروی ہے۔انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔فرمایا: میرے گھر قَالَ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِيْ رَوْضَةٌ مِنْ اور میرے منبر کے درمیان جو جگہ ہے وہ جنت کے رِّيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِيْ عَلَى حَوْضِيْ باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میر امنبر حوض پر ہے۔الله ابْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطرافه ١١٩٦، ٦٥٨٨، ۷۳۳۵ ۱۸۸۹ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۱۸۸۹: عبيد بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے،