صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 547 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 547

صحيح البخاری جلد۳ ۵۴۷ باب ۹ : لَا يَدْخُلُ الدَّجَّالُ الْمَدِينَةَ دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا ۲۹ - كتاب فضائل المدينة ۱۸۷۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۱۸۷۹: عبدالعزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کہا: ابراہیم بن سعد نے مجھے بتایا۔انہوں نے اپنے عَنْ أَبِيْهِ عَنْ جَدِهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ باپ سے، ان کے باپ نے ان کے دادا (ابراہیم ) اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سے، ان کے دادا نے حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ رَضِيَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ ہے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: مسیح دجال کا رعب مدینہ میں داخل رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَهَا يَوْمَئِذٍ نہیں ہو گا۔اس دن اس کے سات دروازے ہونگے سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ اور ہر دروازے پر دوفرشتے مقرر ہونگے۔اطرافه ٧١٢٥، ٧١٢٦۔۱۸۸۰: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ ۱۸۸۰: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ،کیا ، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔انہوں نے نعیم بن الله الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ عبداللہ مجمر سے، نعیم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ کے دروازوں پر فرشتے ہوں يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ۔گے۔طاعون اس میں داخل نہ ہوگی اور نہ دجال۔اطرافه: ۵۷۳۱، ۷۱۳۳ ۱۸۸۱ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ :۱۸۸۱: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ ولید حَدَّثَنَا الْوَلِيْدُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو حَدَّثَنَا ( بن مسلم ) نے ہمیں بتایا۔ابو عمرو ( اوزاعی ) نے ہم إِسْحَاقُ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ سے بیان کیا۔الحق ( بن عبداللہ ) نے ہمیں بتایا۔اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ