صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 537 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 537

صحيح البخاری جلد۳ ۵۳۷ ۲۹ - كتاب فضائل المدينة بِقُبُوْرِ الْمُشْرِكِيْنَ فَنُبِشَتْ ثُمَّ آپ نے مشرکوں کی قبروں کی نسبت فرمایا اور وہ کھود کر بِالْخِرَبِ فَسُقِيَتْ وَبِالنَّخْلِ فَقُطِعَ ہڈیاں وغیرہ نکالی گئیں۔پھر کھنڈرات کی نسبت فرمایا جو برابر کئے گئے اور کھجور کے درختوں سے متعلق فرمایا فَصَفُوْا النَّخْلَ قِبْلَةَ الْمَسْجِدِ جو کاٹے گئے اور مسجد کی آخری حد میں ان کھجوروں کے تنے ترتیب سے رکھ لئے گئے۔اطرافه ۲٣٤، ٤۲۸، ٤۲۹ ۲۱٠٦، ۲۷۷۱، ۲٧٧٤، ۲۷۷۹، ۳۹۳۲ ١٨٦٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ :۱۸۶۹: اسماعیل بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ کہا: میرے بھائی (عبدالحمید ) نے مجھے بتایا۔انہوں عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيْدِ الْمَقْبُرِي عَنْ نے سلیمان (بن بلال) سے، سلیمان نے عبید اللہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ سے، عبید اللہ نے سعید مقبری سے ،سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حُرِّمَ مَا بَيْنَ وسلم نے فرمایا: مدینہ کے دو پتھر پہلے میدانوں میں جو لَابَتَي الْمَدِينَةِ عَلَى لِسَانِي قَالَ وَأَتَى جگہ ہے وہ میری زبان سے حرم ٹھہرائی گئی ہے اور النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنِي حَارِثَةَ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بوحارثہ فَقَالَ أَرَاكُمْ يَا بَنِي حَارِثَةَ قَدْ خَرَجْتُمْ کے پاس آئے اور آپ نے فرمایا: بنی حارثہ ! میں مِّنَ الْحَرَمِ ثُمَّ الْتَفَتَ فَقَالَ بَلْ أَنْتُمْ تمہیں دیکھتا ہوں کہ تم حرم سے باہر ہو گئے۔پھر آپ نے مڑ کر دیکھا تو فرمایا: تم اس کے اندر ہی ہو۔فيه۔اطرافه ۱۸۷۳ ۱۸۷۰ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۱۸۷۰ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالرحمن حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَن حَدَّثَنَا سُفْيَانُ نے ہمیں بتایا۔سفیان ( ثوری ) نے ہم سے بیان کیا۔عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ التَّيْمِيِّ عَنْ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابراہیم تیمی سے، أَبِيْهِ عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ مَا ابراہیم نے اپنے باپ ( یزید بن شریک ) سے، ان کے عِنْدَنَا شَيْءٌ إِلَّا كِتَابُ اللهِ وَهَذِهِ باپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ الصَّحِيْفَةُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا: ہمارے پاس اللہ کی کتاب اور اس کاغذ