صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 536 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 536

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۳۶ ۲۹ - كتاب فضائل المدينة الحب ٢٩ - كِتَابُ فَضَائِلِ الْمَدِينَةِ بَاب ۱ : حَرَمُ الْمَدِينَةِ مدینہ کا حرم ١٨٦٧: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ۱۸۶۷: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ ثابت بن حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ یزید نے ہمیں بتایا۔عاصم ابو عبد الرحمن احول نے ہم أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَحْوَلُ عَنْ أَنَسِ سے بیان کیا۔حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَدِينَةُ حَرَمٌ مِنْ كَذَا کی۔آپ نے فرمایا مدینہ حرم ہے۔یہاں سے لے کر وہاں تک اس کا درخت نہ کاٹا جائے اور نہ اس إِلَى كَذَا لَا يُقْطَعُ شَجَرُهَا وَلَا يُحْدَثُ میں کوئی بدعت کی جائے۔جس نے اس میں کوئی فِيْهَا حَدَتْ مَنْ أَحْدَثَ حَدَثًا فَعَلَيْهِ بدعت کی ؟ اس پر اللہ تعالیٰ اور فرشتوں اور سب لوگوں لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِيْنَ کی لعنت ہو۔اطرافه: ٧٣٠٦۔١٨٦٨ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۱۸۶۸: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوتیاح سے، انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى الله حضرت انس عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ مدینہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ فَأَمَرَ بِبِنَاءِ میں آئے اور مسجد بنانے کا حکم دیا اور فرمایا: بنی نجار! الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي مجھ سے ( اس جگہ کی ) قیمت ٹھہرالو۔تو انہوں نے کہا: فَقَالُوْا لَا نَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلَّا إِلَى اللهِ فَأَمَرَ ہم اس کی قیمت نہیں لیں گے ، مگر اللہ تعالیٰ سے۔تو