صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 528
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۲۸ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد بَاب ٢٥ : حَجُ الصِّبْيَانِ بچوں کا حج کرنا ١٨٥٦ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا :۱۸۵۶: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زید نے ہمیں بتایا۔عبید اللہ بن ابی یزید سے مروی الله يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ ہے۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس رضی عَنْهُمَا يَقُوْلُ بَعَثَنِي أَوْ قَدَّمَنِي النَّبِيُّ الله عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي التَّقِلِ مِنْ نے مجھے مزدلفہ سے رات کو بھیجا۔یا کہا مجھے سامان ( سفر ) کے ساتھ پہلے بھیج دیا۔جَمْعِ بِلَيْلٍ۔اطرافه: ١٦٧٧، ١٦٧٨- ١٨٥٧: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۱۸۵۷: الحق ( بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا کہ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی۔ابن شہاب کے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِهِ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ بھیجے نے اپنے چچا ( ابن شہاب ) سے روایت کرتے اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْن عُتْبَةَ بْن مَسْعُودٍ ہوئے ہمیں بتایا۔( کہا : ) عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله بن مسعود نے مجھے خبر دی کہ حضرت عبد اللہ بن عباس عَنْهُمَا قَالَ أَقْبَلْتُ وَقَدْ نَاهَزْتُ الْحُلُمَ رضی اللہ عنہما نے کہا: میں اپنی ایک گدھی پر سوار ہوکر أَسِيْرُ عَلَى أَتَانٍ لِي وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى چلا آیا اور جوانی کے قریب تھا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ يُصَلِّي بِمِنّى علیہ وسلم منی میں کھڑے نماز پڑھا رہے تھے۔یہاں حَتَّى سِرْتُ بَيْنَ يَدَيْ بَعْضِ الصَّفِ تک کہ پہلی صف کے آگے سے گزرا۔اس گدھی سے الْأَوَّلِ ثُمَّ نَزَلْتُ عَنْهَا فَرَتَعَتْ فَصَفَفْتُ اُتر کر میں آگیا اور وہ چرتی رہی۔میں رسول اللہ مَعَ النَّاسِ وَرَاءَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله ﷺ کے پیچھے لوگوں کے ساتھ صف میں شریک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔وَقَالَ يُونُسُ عَنِ ابْنِ ہو گیا۔اور یونس نے ابن شہاب سے روایت کرتے شِهَابٍ بِمِنَّى فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ۔ہوئے یہ لفظ کہے منیٰ مقام پر حجۃ الوداع میں۔اطرافه: ٧٦ ٤٩٣، ٨٦١، ٤٤١٢۔