صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 527 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 527

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۲۷ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد عَنِ الْفَضْلِ ابْنِ عَبَّاسٍ : اس تعلق میں دیکھئے کتاب الحج، بابا ئے کتاب الحج، باب ۱۰۱، روایت نمبر ۱۶۸۵۔ جہاں ابن جریج سے مروی ہے کہ عطاء نے حضرت ابن عباس سے براہ راست روایت کی ۔ مگر روایت نمبر ۱۸۵۳ میں صراحت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس کو ان کے بھائی حضرت فضل نے بتایا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سوار تھے۔ ان کی روایت کا حوالہ نا تمام ترک کر کے دوسرے حوالے میں حضرت فضل بن عباس کے الفاظ نقل کئے گئے ہیں۔ کیونکہ وہ بلا واسطہ راوی ہیں اور حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت بالواسطہ ہے۔ اس لئے ان کے بھائی کی روایت زیادہ مستند ہے۔ امام موصوف کے لطیف ملاحظات و تصرفات کے تعلق میں یہ ایک عمدہ مثال ہے۔ انہوں نے تحقیق و تدقیق میں صحیح مواز نہ مد نظر رکھا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۴۰ صفحه ۸۷) باب ٢٤ : حَجُّ الْمَرْأَةِ عَنِ الرَّجُلِ عورت کا مرد کی طرف سے حج کرنا ١٨٥٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۸۵۵ : عبداللہ بن مسلم نے ہم سے بیان کیا۔ مَسْلَمَةَ عَنْ مَّالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے ابن شہاب سے، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ انہوں نے سلیمان بن یسار سے، سلیمان نے حضرت عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، کہا: الْفَضْلُ رَدِيْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فضل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار تھے تو خشم قبیلہ وَسَلَّمَ فَجَاءَتِ امْرَأَةٌ مِّنْ خَنْعَمَ فَجَعَلَ کی ایک عورت آئی اور فضل اس کی طرف دیکھنے لگے۔ الْفَضْلُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا وَتَنْظُرُ إِلَيْهِ فَجَعَلَ وہ بھی ان کی طرف دیکھ رہی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْرِفُ فضل کا منہ دوسری جانب پھیرنے لگے تو اس (عورت) وَجْهَ الْفَضْلِ إِلَى الشَّقِّ الْآخَرِ فَقَالَتْ نے کہا: اللہ کے فریضہ (حج) نے میرے باپ کو ایسی إِنَّ فَرِيضَةَ اللَّهِ أَدْرَكَتْ أَبِي شَيْخًا حالت میں پایا ہے کہ وہ بہت بوڑھے تھے۔ اونٹنی پر كَبِيرًا لَا يَثْبُتُ عَلَى الرَّاحِلَةِ أَفَأَحُجُ جم کر نہیں بیٹھ سکتے تھے۔ کیا میں ان کی طرف سے حج عَنْهُ قَالَ نَعَمْ وَ ذَلِكَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ کروں۔ فرمایا: ہاں اور یہ واقعہ حجۃ الوداع میں ہوا۔ اطرافه 15١٣، 1853 ، 1854، 4399، ٦٢٢٨۔ تشريح : حَجَّ الْمَرْأَةِ عَنِ الرَّجُلِ :یہ باب بھی اس اختلاف کے تعلق میں قائم کیا گیا ہے جسکا ذکر پہلے ابواب میں ہو چکا۔ چکا ہے۔ (دیکھئے باب نمبر ۲۲ ۲۳) ////