صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 524 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 524

صحيح البخاري - جلد۳ ۵۲۴ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد رَاحِلَتِهِ فَوَقَصَتْهُ أَوْ قَالَ فَأَوْ قَصَتْهُ فَقَالَ میں بحالت وقوف تھا کہ اپنی اونٹی سے گر پڑا تو اس النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوهُ نے اس کی گردن توڑ دی۔وَقَصَتْهُ کہا یا اَوْقَصَتُهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَكَفَنُوْهُ فِي ثَوْبَيْنِ وَلَا کہا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانی اور بیری تَمَسُّوْهُ طِيْبًا وَلَا تُحَمِّرُوْا رَأْسَهُ وَلَا کے پتوں سے اسے نہلاؤ اور دو کپڑوں سے اسے کفناؤ۔اسے خوشبو نہ لگاؤ اور اس کا سر نہ ڈھانپو۔تُحَتِطُوهُ فَإِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ مُلَبّيًا۔تشریح: الْقِيَامَةِ اسے خوشبو نہ لگاؤ کیونکہ اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن لبیک کہتے ہوئے اٹھائے گا۔اطرافه ١٢٦٥، ١٢٦٦، ١٢٦٧، ۱۲٦٨، ۱۸۳۹، ۱۸٤۹، ۱۸۵۱۔الْمُحْرِمُ يَمُوتُ بِعَرَفَةَ : صوم و صلوۃ میں قضاء کے مسئلہ پر قیاس کر کے یہ سوال اُٹھایا گیا ہے کہ جو شخص اثنائے حج میں بغیر تکمیل مناسک فوت ہو جائے تو کیا کوئی دوسرا شخص اس کی طرف سے باقی ماندہ ارکان پورے کرے؟ اس کا جواب عنوانِ باب ہی میں دیا گیا ہے۔اس تعلق میں باب نمبر ۲۲ ۲۳۰ ۲۴۱ بھی دیکھئے۔بَابِ ۲۱: سُنَّةُ الْمُحْرِمِ إِذَا مَاتَ محرم کے متعلق مسنون طریق جب وہ فوت ہو جائے ١٨٥١ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ :۱۸۵۱ یعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ ہشیم نے ہمیں بتایا۔ابو بشر نے ہمیں خبر دی۔انہوں سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا كَانَ مَعَ النَّبِيِّ رضى اللہ عنہما سے روایت کی کہ ایک شخص نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَقَصَتْهُ نَاقَتُهُ علیہ وسلم کے ساتھ تھا۔اس کی اونٹنی نے ( نیچے گرا کر ) وَهُوَ مُحْرِمٌ فَمَاتَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ اس کی گردن توڑ دی جبکہ وہ بحالت احرام تھا۔وہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوْهُ بِمَاءٍ پانی اور بیری کے پتوں سے اسے نہلا ؤ اور اس کے دو وَسِدْرٍ وَكَفَنُوْهُ فِي ثَوْبَيْهِ وَلَا تَمَسُّوْهُ کپڑوں میں اسے کفناؤ۔اسے خوشبو نہ لگاؤ اور اس کا بِطِيْبٍ وَلَا تُحَمِّرُوْا رَأْسَهُ فَإِنَّهُ يُبْعَثُ سر نہ ڈھانپو۔کیونکہ وہ قیامت کے دن ایسی حالت يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَيًا۔فوت ہو گیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اُٹھایا جائے گا کہ وہ لبیک کہہ رہا ہوگا۔اطرافه ١٢٦٥، ١٢٦٦، ۱۲٦٧، ۱۲۶۸، ۱۸۳۹، ۱۸٤۹، ۱۸۵۰