صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 517 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 517

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۱۷ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد بَاب ١٥ : لُبْسُ الْخُفَّيْنِ لِلْمُحْرِمِ إِذَا لَمْ يَجِدِ النَّعْلَيْنِ محرم کا موزے پہننا جبکہ اس کے پاس جوتے نہ ہوں ١٨٤١ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۱۸۴۱ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ہمیں بتایا، کہا: عمرو بن دینار نے مجھے خبر دی۔میں سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ سَمِعْتُ ابْنَ نے جابر بن زید سے سنا۔(انہوں نے کہا: ) میں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا۔انہوں نے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرفات میں سنا۔آپ لوگوں سے مخاطب ہوئے۔( فرمایا : ) جس بِعَرَفَاتٍ مَنْ لَّمْ يَجِدِ النَّعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسِ کے پاس جوتا نہ ہو، چاہیے کہ وہ موزے پہن لے اور الْخُفَّيْنِ وَمَنْ لَّمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسُ جس کے پاس نہ بند نہ ہو، وہ پاجامہ پہن لے۔یہ بات آپ نے محرم کی نسبت فرمائی۔سَرَاوِيْلَ لِلْمُحْرِمِ۔اطرافه: ١٧٤٠ ، ١٨٤٣، ٥٨٠٤، ٥٨٥ ١٨٤٢: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۱۸۴۲: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بن سعد نے ہمیں بتایا۔ابن شہاب نے ہم سے بیان شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ کیا کہ انہوں نے سالم سے، سالم نے حضرت عبداللہ اللهُ عَنْهُ سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ) بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ وَسَلَّمَ مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ القِيَابِ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ محرم کو نسے کپڑے فَقَالَ لَا يَلْبَسِ الْقَمِيْصَ وَلَا الْعَمَائِمَ وَلَا پنے؟ تو آپ نے فرمایا: نہ قمیص پہنے اور نہ دستار السَّرَاوِيْلَاتِ وَلَا الْبُرْئُسَ وَلَا ثَوْبًا باندھے۔نہ پاجامہ پہنے، نہ بارانی اور نہ ایسا کپڑا مَسَّهُ زَعْفَرَانٌ وَلَا وَرْسٌ وَإِنْ لَّمْ يَجِدْ جس میں زعفران ہو اور نہ وہ جس میں ورس ہو اور اگر نَعْلَيْن فَلْيَلْبَس الْخُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا جوتے نہ ہوں تو چاہیے کہ موزے پہن لے اور ان کو حَتَّى يَكُوْنَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ۔اتنا کاٹ لے کہ دونوں ٹخنوں سے نیچے ہو جائیں۔اطرافه:١٣٤، ٣٦٦، ١٥٤٢، ١٨٣٨، ٥٧٩٤، ٥٨٠٣، ٥٨٠٥، ٥٨٠٦، ٥٨٤٧، ٥٨٥٢۔