صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 513 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 513

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۱۳ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد حضرت میمونہ کی روایت میں ہے کہ آپ عمرہ سے فارغ ہو چکے تھے یہ عمرہ وہ ہے جو حدیبیہ کے دوسرے سال کیا گیا۔مؤرخین اسلام نے بھی اس واقعہ کا ذکر کیا ہے کہ جب سے ھ کو آپ مکہ مکرمہ سے واپس جانے لگے تو حضرت میمونہ کے اعزاء و اقرباء ہی میں سے حضرت جعفر بن ابی طالب نے خود اس نکاح کی تحریک کی جو آپ نے منظور فرمائی اور جب حضرت میمونہ سے اس بات کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے اس معاملے کو حضرت عباس کے سپرد کر دیا اور آخر مشورہ کرنے کے بعد اس نکاح کا اعلان کیا۔(عمدۃ القاری جزء 1 صفحہ ۱۹۷ ) اس تعلق میں کتاب المغازی روایت نمبر ۴۲۵۹ بھی دیکھئے۔بَاب ١٣ : مَا يُنْهَى مِنَ الطَّيْبِ لِلْمُحْرِمِ وَالْمُحْرِمَةِ محرم اور محرمہ کے لئے خوشبو لگانا منع ہے وَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا لَا تَلْبَسُ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: محرمہ ایسا کپڑا الْمُحْرِمَةُ ثَوْبًا بِوَرْسٍ أَوْ زَعْفَرَانٍ۔نہ پہنے جو درس اور زعفران سے رنگا ہو۔۱۸۳۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ :۱۸۳۸: عبد اللہ بن یزید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ لیث نے ہمیں بتایا۔نافع نے ہم سے بیان کیا کہ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَامَ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَاذَا تَأْمُرُنَا انہوں نے کہا: ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے کہا: أَنْ نَّلْبَسَ مِنَ القِيَابِ فِي الْإِحْرَامِ فَقَالَ يا رسول اللہ ! آپ ہمیں احرام میں کونسا کپڑا پہننے کا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَلْبَسُوا حکم دیتے ہیں؟ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ الْقَمِيْصَ وَلَا السَّرَاوِيْلَاتِ وَلَا قمیص پہنو، نہ پاجامے۔نہ دستار باندھو اور نہ بارانی الْعَمَائِمَ وَلَا الْبَرَانِسَ إِلَّا أَنْ يَكُونَ پہنو۔ہاں اگر کسی کے پاس جوتی نہ ہو تو وہ موزے أَحَدٌ لَيْسَتْ لَهُ نَعْلَانِ فَلْيَلْبَسِ الْخُفَّيْنِ پہن لے۔چاہیے کہ وہ ٹخنوں سے نیچے موزوں کو کاٹ وَلْيَقْطَعْ أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ وَلَا لے اور کوئی ایسی چیز نہ پہنو؛ جس میں زعفران اور تَلْبَسُوْا شَيْئًا مَسَّهُ زَعْفَرَانٌ وَلَا ورس ہو اور محرمہ نقاب نہ پہنے اور نہ دستانے۔لیٹ کی الْوَرْسُ وَلَا تَنتَقِبِ الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ طرح موسى بن عقبہ اور اسماعیل بن ابراہیم بن عقبہ اور کیا ،مسلم، کتاب النکاح، باب تحريم نكاح المحرم (ابوداؤد، کتاب المناسک، باب المحرم يتزوج)