صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 493
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۹۳ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد میں پیش کیا گیا ہے تقومی کے اعتبار سے قابل رشک ہے۔ کیا ہی پاکیزہ فطرتیں ہیں جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے تیار ہوئیں۔ بھالہ تک اُٹھانے اور اشارہ کرنے سے بھی پر ہیز کیا گیا۔ اطاعت شعاری میں یہ لطیف احساس بالکل غیر معمولی ہے۔ بھو کا انسان تو معمولی معمولی ضرورت کے لئے بہانے ڈھونڈھ لیتا ہے۔ باب ۲ إِذَا صَادَ الْحَلَالُ فَأَهْدَى لِلْمُحْرِمِ الصَّيْدَ أَكَلَهُ جب غیر محرم شخص شکار کرے اور محرم کو بطور ہدیہ دے تو وہ اسے کھالے وَلَمْ يَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَأَنَسٌ بِالذَّبْحِ اور حضرت ابن عباس اور حضرت انس ذبح کرنے بَأْسًا وَهُوَ فِي غَيْرِ الصَّيْدِ نَحْوَ الْإِبِلِ میں کوئی حرج نہیں سمجھتے جبکہ وہ شکار نہ ہو۔ مثلاً وَالْغَنَمِ وَالْبَقَرِ وَالدَّجَاجِ وَالْخَيْلِ۔ اونٹ، بکری، گائے، مرغی اور گھوڑا۔ کہا جاتا ہے: يُقَالُ : عَدْلُ ذَلِكَ (المائدة : (٩٦) مِثْلُ۔ عَدْلُ ذَلِکَ ۔ یعنی ویساہی اور جب عدل کسرہ فَإِذَا كُسِرَتْ عِدْلٌ فَهُوَ زِنَةُ ذَلِكَ کے ساتھ ہو تو اس کے معنی ہیں: ہم وزن ۔ (سورۃ مائدہ میں ) قِيَامًا بمعنی قوام آیا ہے یعنی سہارا۔ قِيَامًا (المائدة : ۹۸) قِوَامًا۔ يَعْدِلُونَ (الأنعام: ۲) يَجْعَلُوْنَ عَدْلًا (سورہ انعام میں) يَعْدِلُونَ کے معنی ہیں برابر ٹھہراتے ہیں۔ ۱۸۲۱ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ :۱۸۲۱: معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللهِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی ( بن ابی کثیر ) سے بچی ابْنِ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ انْطَلَقَ أَبِي عَامَ نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے روایت کی ۔ انہوں نے الْحُدَيْبِيَةِ فَأَحْرَمَ أَصْحَابُهُ وَلَمْ يُحْرِمْ کہا: حدیبیہ کے سال میرے باپ چل پڑے تو ان وَحُدِّثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ کے ساتھیوں نے احرام باندھے مگر انہوں نے نہیں عَدُوا يَغْزُوْهُ فَانْطَلَقَ النَّبِيُّ صَلَّى الله باندھا اور نبی ﷺ کو بتایا گیا کہ ایک دشمن آپ پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَيْنَمَا أَنَا مَعَ أَصْحَابِهِ دھاوا بولے گا تو نبی ﷺ روانہ ہو گئے ۔ (حضرت يَضْحَكُ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ فَنَظَرْتُ ابوقتادہ کہتے ہیں: ) اسی اثناء میں کہ میں آپ کے فَإِذَا أَنَا بِحِمَارِ وَحْشِ فَحَمَلْتُ عَلَيْهِ ساتھیوں کے ساتھ تھا۔ ایک دوسرے سے ہنسی مذاق صلى عل