صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 451
صحيح البخاری جلد ۳ ۴۵۱ ٢٦ - كتاب العمرة روایت نمبر ۱۷۷۸ میں چار عمروں کا ذکر ہے کیونکہ حضرت انسؓ نے صلح حدیبیہ والا عمرہ بھی شمار کیا ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عمرے کی نیت سے مدینہ منورہ سے نکلے اور حدیبیہ مقام پر رُکنے کی وجہ سے وہیں قربانیاں کر دیں۔گویا یہ عمرہ ہوا، جہاں تک ہو سکا۔ارشاد باری تعالى فَإِنْ أَحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْي۔(البقرة: ۱۹۷) یعنی اگر تم روک دیئے جاؤ تو جو قربانی میسر ہو؟ کی جائے۔یہی وجہ ہے کہ جمہور کے نزدیک ایسے عمرے کے لئے قضا لازم نہیں۔مگر احناف کے نزدیک لازم ہے۔(فتح الباری جز ۳ صفحه ۷۶۰ ) روایت نمبر ۱۷۸ سے ظاہر ہے کہ حضرت براء بن عازب نے صلح حدیبیہ اور حجۃ الوداع والے عمرہ کو نظر انداز کر دیا۔صرف ان دو عمروں کا ذکر کیا ہے جو صلح حدیبیہ کے دوسرے سال اور جعرانہ مقام سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کئے ؟ جبکہ آپ نے شوال کے آخر میں اسی غرض سے مکہ مکرمہ کی طرف سفر کیا اور ذی القعدہ کے شروع میں عمرہ کر کے وہاں سے مدینہ کی طرف لوٹے۔بَاب ٤ : عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ رمضان میں عمرہ کرنا مِّنَ الْأَنْصَارِ سَمَّاهَا ابْنُ عَبَّاسِ فَنَسِيْتُ اسْمَهَا مَا مَنَعَكِ أَنْ تَحْجِيْ مَعَنَا قَالَتْ ۱۷۸۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۱۷۸۲ مرد نے ہم سے بیان کیا کہ بیچی ( بن قطان ) عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن جریج سے ، ابن جریج نے عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُخْبِرُ نَا يَقُولُ قَالَ عطاء سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِامْرَأَةِ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا۔انہوں نے ہمیں خبر دی که رسول اللہ اللہ نے ایک انصاری عورت سے فرمایا۔حضرت ابن عباس نے اس کا نام لیا تھا مگر میں اس کا نام بھول گیا۔ہمارے ساتھ حج کرنے سے كَانَ لَنَا نَاضِحٌ فَرَكِبَهُ أَبُو فُلَانٍ وَابْنُهُ تمہیں کس بات نے روکا؟ تو اس نے کہا: ہمارا ایک لِزَوْجِهَا وَابْنِهَا وَتَرَكَ نَاضِحًا نَنْضَحُ پانی لادنے والا اونٹ تھا۔اس پر فلاں کا باپ اور اس عَلَيْهِ قَالَ فَإِذَا كَانَ رَمَضَانُ اعْتَمِرِي فِيْهِ کا بیٹا جو اس کے خاوند سے ہے اور میرا بیٹا سوار ہوکر فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَانَ حَجَّةٌ أَوْ نَحْوَامِمَّا چلے گئے اور ایک ہی لا دو اونٹ چھوڑ گئے۔جس پر ہم پانی لادتے ہیں۔آپ نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ ہو تو اس میں عمرہ کرو۔کیونکہ رمضان میں عمرہ حج قال۔اطرافه: ١٨٦٣۔ہے۔یا کچھ ایسی ہی بات آپ نے فرمائی۔