صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 434
صحيح البخاری جلد ۳ ٢٥ - كتاب الحج مُسَدَّدٌ قُلْتُ لَا تَابَعَهُ جَرِيرٌ عَنْ نہیں ۔ مسدد کی طرح جریر نے اپنے قول میں جو مَّنْصُورٍ فِي قَوْلِهِ لَا ۔ منصور سے نقل کیا؛ نہیں کا لفظ روایت کیا ہے۔ إطرافه : ٢٩٤ ، ٣٠٥، ۳۱٦، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، 1516، 1518، 1556، 1560، ۱۷۷۱ ،۱۷۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ، ۱١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،1561 ،٤٣٩، ٤٤٠١۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ، ١٧٨٦ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ٤٤٠٨، ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ٥٥٥٩ ٦١٥٧، ٧٢٢٩ تشريح : إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ : یہ بھی سابقہ باب کے مضمون سے متعلق ہے اور اس //// میں مذکورہ اختلاف حل کیا گیا ہے۔ اس کی پانچ روایتیں ہیں اور بعض حوالے جن کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر بیت اللہ کا طواف زیارت کر لیا ہوا ہو تو پھر کسی عذر کی وجہ سے طواف وداع نہ کیا جانے پر کوئی فدیہ لازم نہیں آئے گا۔ لیکن اگر طواف زیارت نہ کیا ہو تو پھر طواف وداع ضروری ہے۔ جس کی تائید میں حضرت عائشہ کا واقعہ بطور دلیل ہے۔ اس امر سے جہاں طواف الوداع کا وجوب ثابت ہے وہاں یہ بھی ظاہر ہے کہ اس کے ترک کرنے پر کوئی فدیہ لازم نہیں آتا ہے۔ وجوب کے بارہ میں صحابہ کے درمیان بھی اختلاف ہوا ہے، جس کا ذکر روایت نمبر ۱۷۵۸ میں ہے۔ اس اختلاف کا حل آخری روایت میں کیا گیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حائضہ کو جو سہولت دی؛ وہ اس بنا پر تھی کہ طواف زیارت کر لیا تھا۔ اس سے قبل صحابہ کا تعامل یہی تھا کہ حائضہ انتظار کرتی اور طواف وداع کے بعد لوٹتی ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت کے علم کے بعد حضرت زید بن ثابت اور حضرت عبدا بن ثابت اور حضرت عبداللہ بن عمر وغیرہ نے اپنی سالی وغیرہ نے اپنی سابقہ آراء سے رجوع کر لیا۔ (دیکھئے مسلم، کتاب الحج، باب وجوب طواف الوداع وسقوطه عن الحائض ۔ نیز بخاری، کتاب الحج روایت نمبر ۱۷۶۱) عنوانِ باب کو بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ کے الفاظ سے مقید کیا ہے۔ جس سے طواف الوداع کا وجوب ثابت کرنا مقصود ہے۔ اس تعلق میں دیکھئے کتاب الحیض روایات باب ۱۶، ۱۷، ۱۸ ۔ تَابَعَهُ جَرِيرٌ ۔۔ جریر کی روایت کا حوالہ دیکھئے باب ۳۴ میں جو کہ بروایت عثمان بن ابی شیبہ حضرت عائشہ سے موصولاً منقول ہے۔ اور مسدد کی روایت کا حوالہ اسی سند سے اور انہی الفاظ میں سوائے نسخہ ابوذر کے صحیح بخاری کے باقی نسخ میں موجود ہے۔ ( فتح الباری جزء ۳۰ صفحه ۷۴۵ ) (عمدۃ القاری جزء اصفحه ۹۹ ) بَاب ١٤٦ : مَنْ صَلَّى الْعَصْرَ يَوْمَ النَّفْرِ بِالْأَبْطَحِ جس نے کوچ کے دن بطحا میں عصر کی نماز پڑھی ١٧٦٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۷۶۳: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ اسحق بن حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا یوسف نے ہمیں بتایا۔ سفیان ثوری نے ہم سے بیان سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ کیا کہ عبدالعزیز بن رفیع سے روایت ہے۔ انہوں