صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 432
صحيح البخاری جلد ۳ ۱۲۳۴ ٢٥ - كتاب الحج سُلَيْمٍ فَذَكَرَتْ حَدِيثَ صَفِيَّةَ۔ رَوَاهُ (لوگوں سے ) پوچھیں ۔ وہ مدینہ میں آئے تو انہوں نے خَالِدٌ وَقَتَادَةُ عَنْ عِكْرِمَةَ۔ مسئلہ پوچھا اور جن لوگوں سے انہوں نے پوچھا، ان میں عرض حضرت ام سلیم بھی تھیں ۔ انہوں ۔ میں ۔ انہوں نے حضرت صفیہ صفیہ کا واقعہ بیان کیا۔ خالد اور قتادہ نے بھی عکرمہ سے یہ روایت کی۔ ١٧٦٠: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ۱۷۶۰: مسلم نے ہم سے بیان کیا۔ وہیب نے وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ ہمیں بتایا کہ ابن طاؤس نے ہم سے بیان کیا۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ انہوں نے اپنے باپ ( طاؤس) سے، ان کے باپ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ رُخِّصَ لِلْحَائِضِ أَنْ تَنْفِرَ إِذَا أَفَاضَتْ ۔ اطرافه: ۳۲۹، ١٧٥٥ انہوں نے کہا: حائضہ عورت کو جب وہ طواف زیارت کر چکے، سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ١٧٦١ : قَالَ وَسَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ۱۷۶۱ : طاؤس نے کہا: میں نے حضرت ابن عمرؓ سے يَقُوْلُ إِنَّهَا لَا تَنْفِرُ ثُمَّ سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ بَعْدُ سنا۔ وہ کہتے تھے کہ وہ عورت کوچ نہ کرے، (جب إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ تک طواف وداع نہ کرے۔ پھر میں نے انہی کو اس لَهُنَّ۔ اطرافه ۳۳۰۔ کے بعد یہ کہتے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حائضہ عورتوں کو اجازت دی تھی۔ ١٧٦٢ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۱۷۶۲ : ابو عمان نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے منصور نے ابراہیم سے، عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ ابراہیم نے اسود سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنْهَا قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی سے روایت کی کہ انہوں نے کہا کہ ہم نبی ﷺ کے ساتھ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا نَرَى إِلَّا الْحَجَّ (دین) نکلے۔ ہم یہی سمجھتے تھے کہ حج ہوگا۔ نبی یا اے فَقَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ( مکہ میں ) آئے اور بیت اللہ اور صفا و مروہ وغیرہ کے فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ درمیان سعی کی اور آپ نے احرام نہیں کھولا اور آپ