صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 431 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 431

صحيح البخاری جلد ۳ ۴۳۱ بَاب ١٤٥ : إِذَا حَاضَتِ الْمَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ جب عورت طواف زیارت کرنے کے بعد حائضہ ہو جائے ٢٥-كتاب الحج :١٧٥٧ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ۱۷۵۷: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكُ عَنْ عَبْدِ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے عبدالرحمن بن قاسم الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی : نبی علی حُيَيَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی زوجہ حضرت صفیہ بنت جي حائضہ ہوئیں تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو حَاضَتْ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ آپ نے فرمایا کہ کیا وہ ہمیں سفر کرنے سے روک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَابِسَتْنَا رکھیں گی ؟ تو انہوں نے کہا کہ وہ طواف زیارت کر چکی هِيَ قَالُوْا إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ قَالَ فَلَا إِذًا۔ہیں۔آپ نے فرمایا : تب تو نہیں روکیں گی۔اطرافه: ۲۹٤، ۳۰۵، ۳۱۶، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، ۱٥١٦، ١٥۱۸، ١٥٥٦، ١٥٦٠، ،۱۷۷۱ ،۱۷۶۲ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ،۱١٥٦١، ١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،٤٣٩، ٤٤٠١۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۰۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷، ، ١٧٨٦ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ۷۲۲۹ ،٤٤٠٨ ٥٣٢٩، ٥٥٤٨ ٥٥٥٩ ٦١٥٧ ۱۷۵۸ - ۱۷۵۹: حَدَّثَنَا أَبُو ۱۷۵۸-۱۷۵۹: ابو عمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب سے، انہوں نے عکرمہ سے عِكْرِمَةَ أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ سَأَلُوا ابْنَ روایت کی کہ اہل مدینہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ امْرَأَةٍ سے ایک عورت کے متعلق پوچھا جو طواف زیارت کر چکی۔طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ قَالَ لَهُمْ تَنْفِرُ قَالُوْا پھر اسے حیض آیا تو انہوں نے کہا کہ وہ طواف وداع کے لَا تَأْخُذُ بِقَوْلِكَ وَنَدَعُ قَوْلَ زَيْدٍ قَالَ بغیر روانہ ہو جائے۔انہوں نے کہا: ہم حضرت زیڈ کا قول إِذَا قَدِمْتُمُ الْمَدِينَةَ فَسْأَلُوْا فَقَدِمُوْا چھوڑ کر آپ کے قول پر عمل نہیں کریں گے تو حضرت الْمَدِينَةَ فَسَأَلُوْا فَكَانَ فِيْمَنْ سَأَلُوْا أُمُّ ابن عباس نے کہا کہ جب آپ مدینہ میں پہنچیں تو وہاں