صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 415
صحيح البخاری جلد ۳ لدان ٢٥ - كتاب الحج اور اس موقع پر عورتوں سے حسن سلوک کی وصیت کی اور فرمایا کہ وہ تمہارے حکم کی پابند ہیں۔ لیکن ویسے ہی تم پر حقوق و واجبات رکھتی ہیں؛ جیسے تمہارے حقوق و واجبات ان پر ۔ ان کی طبعی یا تربیتی کمزوری سے درگذر کیا کرو اور ان کے ساتھ شفقت و احسان سے پیش آؤ اور یہ نہ سمجھو کہ وہ تمہاری لونڈیاں ہیں ۔ (ترمذی، كتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة التوبة) اسی طرح غلاموں کے ساتھ بھی اعلیٰ سلوک کی تاکید فرمائی ۔ (مسند احمد بن حنبل جزء ۴۰ صفحه ۳۶) یہ خلاصہ ہے اس تاریخی خطبہ منی کا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات سے چند ماہ قبل اپنے حج کے موقع پر دیا اور آپ کا یہ حج حجۃ الوداع کے نام سے مشہور ہے۔ ابن ماجہ میں حضرت علیؓ سے مروی ہے کہ مروی ہے کہ نزع ( دم واپسیں) کی حالت میں آخری الفاظ آپ کے لبوں پر یہ تھے: اَلصَّلَاةُ وَ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۔ (ابن ماجه، كتاب الوصايا، باب هل أوصى رسول الله ) الله علم یعنی نمازوں کی حفاظت کرو اور غلاموں سے حسن سلوک سے پیش آؤ۔ الله باب ۱۳۳ : هَلْ يَبِيْتُ أَصْحَابُ السِّقَايَةِ أَوْ غَيْرُهُمْ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنِّى کیا منی کی راتوں میں مکہ میں پانی پلانے والے یا ان کے سوا اور رات کو مکہ میں رہیں ١٧٤٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ ۱۷۴۳ : محمد بن عبید بن میمون نے ہم سے بیان کیا مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ کے عیسی بن یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ ہے، انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر اللهُ عَنْهُمَا رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔۔ ح۔ اطرافه: ١٦٣٤، 1744 ، 1745۔ اجازت دی ( رات رہنے کی ۔۔۔۔۔۔ ١٧٤٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ۱۷۴۴ نیز یحی بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ بن بکر نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج نے ہمیں خبر دی کہ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ عبید اللہ نے مجھے خبر دی۔ انہوں نے نافع سے، نافع ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذِنَ ۔۔۔ ح۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذن دیا۔ اطرافه: ١٦٣٤، 1743 ، 1745۔