صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 396
صحيح البخاری جلد ۳ حَرَج۔ ۳۹۶ ٢٥ - كتاب الحج آپ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔ اس نے کہا: میں نے رمی سے پہلے ذبح کر لیا ہے۔ فرمایا: کوئی حرج نہیں۔ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحِيمِ الرَّازِيُّ عَنِ ابْنِ اور عبدالرحیم رازی نے ابن خشیم سے نقل کیا کہ خُفَيْمٍ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عطاء نے مجھے خبر دی ۔ انہوں نے حضرت ابن عباس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اور قاسم بن بکی نے کہا: ابن حکیم نے مجھ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ الْقَاسِمُ ابْنُ يَحْيَى بیان کیا۔ انہوں نے عطاء سے، انہوں نے حضرت حَدَّثَنِي ابْنُ خُثَيْمٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ ابن عباس سے، حضرت ابن عباس نے نبی علی عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے۔ اور عفان بن مسلم صفار ) نے کہا: میں سمجھتا ہوں وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ عَفَّانُ أَرَاهُ عَنْ وُهَيْبِ کہ پرو یہ روایت و ہیب سے منقول ہے ۔ ( انہوں نے کہا:) حَدَّثَنَا ابْنُ حُنَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ابن عظیم نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے سعید بن جبیر عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ اور حماد نے کہا کہ قیس بن سعد اور عباد بن حَمَّادٌ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ وَعَبَّادِ ابْنِ منصور سے مروی ہے۔ ان دونوں نے عطاء سے، مَنْصُورٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے، حضرت جابر عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ اطرافه: ٨٤، ۱۷۲۱، ۱۷۲۳، 17۷۳۷، 1735، 6666 ۱۷۲۳ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۷۲۳ : محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالا علی نے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ہمیں بتایا۔ خالد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عکرمہ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت عَنْهُمَا قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی ۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ سے کسی نے پوچھا، کہا: وَسَلَّمَ فَقَالَ رَمَيْتُ بَعْدَ مَا أَمْسَيْتُ میں نے بعد مغ نے بعد مغرب رمی کی ہے۔ آر کی ہے۔ آپ نے فرمایا: کوئی فَقَالَ لَا حَرَجَ قَالَ حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ حرج نہیں۔ اس نے کہا: میں نے قربانی کرنے سے