صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 393
صحيح البخاری جلد ۳ ۳۹۳ ٢٥ - كتاب الحج بَاب ١٢٤ : وَمَا يُؤْكَلُ مِنَ الْبُدْنِ وَمَا يُتَصَدَّقُ قربانی کے جانوروں سے کیا کچھ کھایا جائے، کیا صدقہ میں دیا جائے وَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ اور عبید اللہ نے کہا: نافع نے مجھے خبر دی۔ انہوں نے ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا لَا يُؤْكَلُ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی: (احرام مِنْ جَزَاءِ الصَّيْدِ وَالنَّذْرِ وَيُؤْكَلُ مِمَّا میں ) شکار شدہ جانور کے فدیہ اور نذر سے نہ کھایا سِوَى ذَلِكَ۔ وَقَالَ عَطَاءٌ يَأْكُلُ جائے اور ان کے ماسوا اسے کھایا جائے۔ وَيُطْعِمُ مِنَ الْمُتْعَةِ۔ ائے۔ اور عطاء نے کہا کہ تمتع کی قربانی سے خود بھی کھائے اور کھلائے۔ ۱۷۱۹: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۷۱۹ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی نے ہمیں يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا عَطَاءٌ بتایا۔ انہوں نے ابن جریج سے روایت کی کہ عطاء نے سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ الله ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے۔ منی میں ہم تین دن عَنْهُمَا يَقُوْلُ كُنَّا {لَا } تَأْكُلُ مِنْ سے زیادہ اپنے قربانی کے اونٹ کا گوشت نہیں کھایا لُحُوْمِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلَاثِ مِنِّي فَرَخَّصَ کرتے تھے۔ نبی ﷺ نے ہمیں اجازت دی اور ☆ الله لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ فرمایا: کھاؤ اور بطور زادراہ بھی لے لو تو ہم نے کھایا كُلُوا وَتَزَوَّدُوْا فَأَكَلْنَا وَتَزَوَّدْنَا قُلْتُ اور بطور زادِ راہ لے لیا۔ (ابن جریج کہتے تھے: ) میں نے لِعَطَاءٍ أَقَالَ حَتَّى جِئْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لَا ۔ عطاء سے کہا: کیا آپ نے یہ فرمایا کہ اس وقت تک کھائیں کہ ہم مدینہ میں پہنچیں ۔ انہوں نے کہا: نہیں۔ اطرافه ۲۹۸۰، ٥٤٢٤، ٥٥٦٧ ۱۷۲۰ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ۱۷۲۰: خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: بچی ( بن سعید انصاری ) حَدَّثَتْنِي عَمْرَةُ قَالَتْ سَمِعْتُ عَائِشَةَ نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمرہ نے مجھ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُوْلُ خَرَجْنَا مَعَ سے بیان کیا ۔ کہتی تھیں کہ میں نے حضرت عائشہ فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لفظ لا نأكل “ ہے۔ (فتح الباری جزء ۳ حاشیہ صفحہ ۷۰۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔