صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 17 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 17

صحيح البخاری جلد ۳ ۱۷ ٢٤ - كتاب الزكاة میں بھی اور آخرت میں بھی ۔ عنوان باب میں جس آیت کا حوالہ دیا گیا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تو بہ تب ہی صحیح ہوتی ہے جب دونوں ارکان یعنی نماز و زکوۃ کی پابندی کی جائے ۔ حضرت جریر بن عبد الله عبد اللہ بجلی کی روایت اس سے قبل کتاب الایمان زیر باب ۴۲ روایت نمبر ۵۷ میں گزر چکی ہے۔ بَاب : إِثْمُ مَانِعِ الزَّكَاةِ زکوۃ نہ دینے والے کا گناہ وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جو سونا اور چاندی اکٹھا کر کے الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنْفِقُوْنَهَا فِي چھپا رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ میں انہیں خرچ نہیں کرتے جس سَبِيلِ اللَّهِ فَبَشِّرُهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ تو انہیں درد ناک عذاب کی خوشخبری دیدے۔ ؟ يَوْمَ يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكُوى دن جہنم کی آگ اس (سونے چاندی) پر بھڑکائی جائے گی۔ پھر اس سے ان کی پیشانیاں اور ان کے پہلو اور دا بِهَا جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظَهُورُهُمْ اُن کی پیٹھیں داغی جائیں گی۔ ( تو کہا جائے گا) یہ ہے هُذَا مَا كَنَرْتُمْ لِأَنْفُسِكُمْ فَذُوقُوا جو تم نے اپنی جانوں کے لیے جمع کیا تھا۔ سو اس کا مزا مَا كُنْتُمْ تَكْنِزُونَ (التوبة: ٣٤-٣٥) چکھو جو تم اکٹھا کر کے چھپارکھتے تھے۔ ١٤٠٢ : حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعِ ۱۴۰۲: (ابوالیمان ) حکم بن نافع نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ أَنَّ کیا، (کہا: ) شعیب ( بن ابی حمزہ ) نے ہمیں بتایا۔ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ هُرْمُزَ الْأَعْرَجَ حَدَّثَهُ (انہوں نے کہا: ) ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا کہ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عبد الرحمن بن ہر مزا عرج نے اسے بتایا کہ انہوں نے يَقُوْلُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ تَأْتِي الْإِبِلُ عَلَى صَاحِبِهَا عَلَى خَيْرِ مَا في صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (قیامت کے دن ) كَانَتْ إِذَا هُوَ لَمْ يُعْطِ فِيْهَا حَقَّهَا تَطَؤُهُ اونٹ اپنے مالک کے پاس اچھی حالت میں آئیں بِأَخْفَافِهَا وَتَأْتِي الْغَنَمُ عَلَى صَاحِبِهَا گے، جیسے وہ تھے تو اگر اس نے ان کا وہ حق جو اُن سے عَلَى خَيْرِ مَا كَانَتْ إِذَا لَمْ يُعْطِ فِيْهَا متعلق ہے نہ دیا ہوگا تو وہ اس کو اپنے پاؤں سے