صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 160
صحيح البخاری جلد ۳ ۱۶۰ ٢٤ - كتاب الزكاة تشریح: صالح جو حجاز میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عبد بارک میں رائج تھا، پونے تین سیر کے برابر تھا۔ امام موصوف نے چار باب یکے بعد دیگرے قائم کر کے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ خوراک کی اجناس میں سے جو بھی میسر ہو؟ ایک صاع صدقہ فطر دیا جا سکتا ہے۔ باب ۷۳-۷۵ کے عنوانوں میں مختلف اجناس کا ذکر کرتے ہوئے لفظ صاع اس لئے دہرایا گیا ہے تا اس معین مقدار کی طرف توجہ دلائی جائے ۔ باب ۷۵ کا عنوان بھی صرف صاع مِنْ رَبِيب (یعنی ایک صاع کشمش ) رکھا گیا ہے جس سے یہ سمجھانا مقصود ہے کہ خواہ جنس اعلیٰ قیمت کی ہو یا ادنی قیمت کی ۔ متعد د روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر بند ہوتا ہے کہ ہر جنس ایک ہی مقدار میں دی جائے گا دی جائے گی۔ ان ابواب میں صاع کی صاع کی تعیین و تکرار کا۔ و تکرار کا سبب یہ ہے کہ لوگوں نے اجناس کے درمیان تمیز کر کے عمدہ جنس چار مد (یعنی ایک صاع کی جگہ دومۃ دینے شروع کر دئے تھے۔ روایت نمبر ۷ ۱۵۰ کے آخر میں قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَجَعَلَ النَّاسُ عِدْلَهُ مُدَّيْنِ مِنْ حِنْطَةٍ کہہ کر ان کے ای تخمینہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔ روایت نمبر ۱۵۰۸ کے آخر سے بھی واضح ہوتا ہے کہ حضرت معاویہؓ نے شام کی اعلیٰ قسم کی گندم کا ایک مڈ دوسری گندم کے دومد کے برابر قرار دیا تھا۔ روایت نمبر ۱۵۰۴، ۱۵۰۷ سے واضح ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کا فریضہ مقرر کرتے وقت جو یا کھجور وغیرہ کے وزن میں فرق نہیں کیا بلکہ سب اجناس کا وزن ایک صاع ہی رکھا ہے۔ اس لئے معین مقدار کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ بَاب ٧٦ : الصَّدَقَةُ قَبْلَ الْعِيدِ عید سے پہلے صدقہ فطر ١٥٠٩ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا حَفْصُ ۱۵۰۹ : ہم سے آدم ( بن ابی ایاس ) نے بیان کیا، بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ (کہا) ہمیں حفص بن میسرہ نے بتایا۔ (انہوں نے نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا کہا : ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا۔ انہوں نے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی روایت کرتے ہوئے بتایا کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے (عید کی) نماز کے لئے نکلنے سے پہلے الصَّلَاةِ۔ صدقہ فطر ( ادا کرنے ) کا حکم فرمایا۔ اطرافه: 1٥٠٣ ، 1504، 1500 ، 1511، 1511۔ ١٥١٠ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ۱۵۱۰ : معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا ، (کہا: ) حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ عَنْ زَيْدٍ عَنْ عِيَاضٍ ابوعمر ( حفص بن میسرہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے