صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 118 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 118

صحيح البخاری جلد ۳ ۱۱۸ ٢٤ - كتاب الزكاة لَيْسَ الْمِسْكِينُ الَّذِي تَرُدُّهُ الْأَكْلَةُ روایت کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: مسکین وہ نہیں وَالْأَكْلَتَانِ وَلَكِنِ الْمِسْكِينُ الَّذِي ہے جو ایک دو لقمے کے لئے (در بدر ) مانگتا پھرے۔ لَيْسَ لَهُ غِنِّى وَيَسْتَحْيِي أَوْ لَا يَسْأَلُ بلکہ مسکین وہ ہے جو محتاج ہو اور شرمائے اور لوگوں النَّاسَ إِلْحَافًا۔ اطرافه: ١٤٧٩، ٤٥٣٩۔ کے پیچھے پڑ کر نہ مانگے۔ ١٤٧٧: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ ۱۴۷۷: یعقوب بن ابراہیم ب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ کہا: ) اسماعیل بن علیہ نے ہم سے بیان کیا۔ خالد حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَدَّاءُ عَنِ ابْنِ أَشْوَعَ حذاء نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے (سعید بن عمرو ) بن عَنِ الشَّعْبِيِّ حَدَّثَنِي كَاتِبُ الْمُغِيرَةِ اشوع سے سعید نے شعبی سے روایت کی کہ (انہوں بْنِ شُعْبَةَ قَالَ كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى نے کہا:) حضرت مغیرہ بن شعبہ کے کار پرداز نے مجھ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنِ اكْتُبْ إِلَيَّ سے بیان کیا۔ وہ کہتے تھے کہ حضرت معاویہؓ نے حضرت بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ مغیرہ بن شعبہ کو لکھا کہ مجھے کوئی ایسی حدیث لکھ کر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ بھیجیں جو آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الله چنانچہ انہوں نے معاویہ کولکھا میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: اللہ تعالیٰ نے كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا قِيْلَ وَقَالَ وَإِضَاعَةَ تمہارے لئے تین باتیں نا پسند فرمائی ہیں۔ بے فائدہ الْمَالِ وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ۔ بات کرنا اور مال کو ضائع کرنا اور زیادہ سوال کرنا۔ اطرافه ٨٤٤، ٢٤٠، ٥٩٧٥، 6330، 6473، ٦٦١٥، ٧٢٩٢۔ ١٤٧٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غُرَيْرٍ ۱۴۷۸: محمد بن غریر زہری نے ہم سے بیان کیا ، (کہا:) الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، عَنْ أَبِيْهِ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنِ ان کے باپ نے صالح بن کیسان سے، صالح نے ابن شہاب ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: عامر بن سعد نے مجھے خبر دی سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللهِ کہ انہوں نے اپنے باپ (حضرت سعد بن ابی وقاص) سے